آزاد کشمیر میں آج سے تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے لیے بند، طلبہ کی موج مستی شروع

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں گرمی کا پارہ چڑھ گیا۔ سر کاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات شروع، سکولز اور کالجز 12 اگست تک بند کر دیئے گئے۔ طلباء طالبات کو سیروتفریح، موج مستی اور میٹھی نیند کے مزے لینے کیلئے […]

پنجاب کے 21ویں وزیراعلی حمزہ شہباز، لندن کےکس تعلیمی ادارے سے ڈگری حاصل کی؟ کتنی عمر میں پہلی مرتبہ جیل گئے؟

لاہور( آئی این پی)لاہور کے متمول سیاسی خاندان کے چشم و چراغ حمزہ شہباز پنجاب کے 21ویں وزیراعلی بن گئے، وہ ایک متحرک، فعال اور کارکنوں میں مقبول رہنما خیال کئے جاتے ہیں۔پنجاب کی پگ کا نعرہ 34برس پہلے اس وقت کے وزیر اعلی اور […]

صوبے بھر میں 27رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(آئی این پی)سندھ بھر میں 27رمضان المبارک کو(آج) تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا،محکمہ تعلیم سندھ نے شب قدر کی فضیلت کو مد نظر رکھتے ہوئے عام تعطیل کا اعلان کیا، صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق […]

وہ تعلیمی ادارے جہاں22مارچ سے 4اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)وہ تعلیمی ادارے جہاں22مارچ سے 4اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے پرائیویٹ سکولوں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔ موسم بہار کے آغاز کے بعد شہر کے نجی سکولوں میں چھٹیوں […]

کس علاقے میں طویل سرما تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے؟

کوئٹہ (پی این آئی) صوبہ بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم سرما کی طویل تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں اورصوبے میں آج سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کے اعلان کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے […]

لاہور کے کن علاقوں میں تعلیمی ادارے دوپہر ایک بجے تک بند کرنے کا حکم دے دیا گیا؟

لاہور(آئی این پی)لاہور کے ڈپٹی کمشنر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے میچز کے باعث 11شاہراہوں پر واقع تعلیمی ادارے دوپہر ایک بجے تک بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔لاہور میں 10سے27فرور ی تک پی ایس ایل میچز ہوں گے اور ڈپٹی کمشنر نے […]

کورونا کیسز مثبت آنے پر مزید تعلیمی ادارے سیل کردئیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) نے دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز مثبت آنے پر مزید تعلیمی ادارے سیل کردئیے ہیں۔ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر زعیم ضیا نے اسکول سیل کرنے کیلئے انتظامیہ کو خط لکھا جس کے […]

کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی ادارے بند کرنے کا حتمی فیصلہ

مظفر آباد(پی این آئی)کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی ادارے بند کرنے کا حتمی فیصلہ۔۔ عالمی وبا کورونا کیسز میں اضافے کے بعد آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آزادکشمیر کے علاقے بھمبر میں کورونا […]

کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ، ایک اور شہر میں تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

کوٹلی (پی این آئی) کوٹلی آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح 19 فیصد تک پہنچ گئی ہے جس کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر کوٹلی میں تمام تعلیمی […]

کورونا کیسز میں اضافہ، والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

ڈھولنوال(پی این آئی) گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول ڈھولنوال کے تین اساتذہ کرونا کا شکار,والدین نے سکول میں 7 روز چھٹیوں کا مطالبہ کردیا.گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول ڈھولنوال کے تین اساتذہ کرونا کا شکار ہوگئے کورونا کیسز کے باوجود سکول میں تعلیمی سرگرمیاں تسلسل سے جاری […]

کورونا کے وار، این سی او سی نے کون کونسے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ طلبا کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی انسداد کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے […]