سوموار سے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ حتمی فیصلہ ہوگیا
لاہور (پی این آئی)سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ اور ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نےصوبہ پنجاب کے تعلیم اداروں میں سردیوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔ دونوں محکموں نے طالبعلموں کے مستقبل پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ […]