موسم سرما کی چھٹیوں میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد

لاہور (آئی این پی )موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔اس ضمن میں ایجوکیشن اتھارٹی نے شہر بھر کے سکولوں کو احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ چھٹیوں کے دوران سکول میں پیپرز لینے کی بھی اجازت […]

پنجاب حکومت کا کل تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) نگران پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسموگ میں نمایاں کمی کے باعث کل 2 دسمبر ہفتے کو تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ انہوں نے ایکس پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب بھر میں مارکیٹیں، بازار، ریسٹورانٹس اور […]

2 دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب میں اسموگ کی وجہ سے تعلیمی ادارے دو دن بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جمعہ اورہفتہ کے روز 10اضلاع میں اسکولز بند رہیں گے۔ جمعہ اور ہفتے کے […]

کون سے 10 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آئی این پی )سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ ہفتے کے روز 10 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند ہونے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔یاد رہے کہ ایک روز پہلے لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے نجی و […]

ہفتے کو تعلیمی ادارے اور دفاتربند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے اسموگ کی صورتحال سے متعلق اہم اقدامات اٹھانے کا اعلان کردیا، پنجاب میں ہفتے کو لاہور سمیت 8اضلاع میں تعلیمی ادارے اور دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، لاہور ڈویژن، گوجرانوالہ ، حافظ آباد میں ہیلتھ ایمرجنسی اور […]

پنجاب کے 8 اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ، تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر بند

لاہور(آئی این پی)سموگ کی بد ترین صورتحال کی وجہ سے پنجاب کے 8اضلاع میںسمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ کر دیا گیا جو اتوار تک جاری رہے گا ،پابندی والے اضلاع میں تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے ،8اضلاع میں آج 10نومبر کی […]

پنجاب کے 95 نجی تعلیمی ادارے جعلی، غیرقانونی قرار، ہائر ایجوکیشن کیمشن نے فہرست جاری کر دی

لاہور(آئی این پی)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)نے صوبہ پنجاب کے 95 نجی تعلیمی اداروں کو جعلی، غیررجسٹرڈ اورغیر قانونی قرار دے دیا۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں 157 تعلیمی ادارے غیر قانونی اور جعلی ہیں جن میں سے 95 نجی تعلیمی ادارے […]

مظفر آباد، افواج پاکستان سے یکجہتی کے اظہار کیلئے نجی تعلیمی ادارے ایمز کے طلبا، اساتذہ کی ریلی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) یہ جو محفوظ دھرتی ہے اس کے پیچھے وردی ہے ۔پاک فوج کے دشمنوں کو یہ پیغام دینے اور افواج پاکستان سے یکجہتی کے اظہار کیلئے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے نجی تعلیمی ادارہ ایمز کے طلباءو طالبات اور اساتذہ […]

عمران خان کی گرفتاری، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے، امتحانی پرچے منسوخ

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں محکمہ تعلیم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورتحال پر فوری ایکشن لے لیا ہے اور پنجاب بھر میں نویں جماعت کا کل کا پرچہ منسوخ کردیا گیا ۔۔ہے۔ پنجاب کےسیکرٹری ہائرایجوکیشن کے […]

اہم تعلیمی شخصیت کی موت، نجی تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے

کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں اہم تعلیمی شخصیت خالد رضا کے قتل کے خلاف فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز نے آج اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کا کہنا ہے […]

آزاد کشمیر، سرکاری کالجوں کے اساتذہ کے لیے نجی تعلیمی ادارے قائم کرنے اور نجی تعلیمی اداروں میں پڑھانے پر پابندی عائد کر دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ ہائیر ایجوکیشن آزادکشمیر نے محکمہ کے آفیسران و اہلکاران کی جانب سے ذاتی پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات کے قیام اور کالج اوقات کار میں کالج اساتذہ کی جانب سے پرائیویٹ کالجز میں تدریس پر پابندی عائد کر دی۔محکمہ ہائرایجوکیشن کی […]