محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لیں ہیں، کیا کیا شرائط عائد کی گئیں؟

لاہور(پی این آئی) محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لیں ہیں جس میں واضح کر دیا گیا ہے کہ اساتذہ و طلبا کے لیے ماسک پہننا لازمی ہوگا، اسمبلی اور کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔ […]

محکمہ صحت سندھ نے تعلیمی ادارروں کے لیے ہیلتھ ایڈوائزری جاری 15 سے 20 دن قبل بیرون ممالک سے آنے والے بچوں کا اسکول آنا ممنوع

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے تعلیمی ادارروں کے لیے ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی۔ہیلتھ ایڈوائزری کے مطابق 15 سے 20 دن قبل بیرون ممالک سے آنے والے بچوں کا اسکول آنا ممنوع ہے اور ساتھ ہی طلبہ […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد محکمہ صحت نے کیا سفارشات کر دیں،تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد محکمہ صحت نے کراچی میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے اور تعلیمی ادارے لمبے دورانیے تک بند رکھنے کی سفارش کردی۔صوبائی وزیر صحت کی سربراہی میں محکمہ صحت سندھ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا […]

تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے

ریاض (پی این آئی)سعودی محکمہ شہری دفاع نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ شہری دفاع نے مدینہ منورہ، مکہ مکرمہ، الباحہ، عسیر اور جازان میں بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔سعودی […]

شدید بارش کے باعث تعلیمی ادارے بند

بارش کے باعث آج کراچی میں اسکول اور حیدر آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ خیال رہے کہ سندھ مون سون سسٹم کی لپیٹ میں ہے اور سمندری طوفان کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے آج رات […]

کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)بارش کے باعث کل کراچی میں اسکول اور حیدر آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ خیال رہے کہ سندھ مون سون سسٹم کی لپیٹ میں ہے اور سمندری طوفان کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے […]

تعلیمی اداروں میں تعطیل کا فیصلہ واپس لے لیا گیا

کراچی (پی این آئی)ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی نے نئی ایڈوائزری جاری ہونے کے بعد کل تعلیمی اداروں میں تعطیل کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری پہلے نوٹیفکیشن میں ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ […]

موسلادھار بارشیں، کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کراچی میں ممکنہ تیز بارشوں کے پیش نظر ضلع وسطی کےتعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کل ضلع وسطی کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات […]

تعلیمی اداروں میں چھٹی، فیصلہ کون کرے گا؟

سندھ بھر میں بارشوں کی صورتِ حال کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اختیار ڈپٹی کمشنر دے دیا گیا۔ اس حوالے سے محکمۂ تعلیم سندھ نے ضلعی ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھا ہے اور کہا کہ بارشوں میں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

کراچی(پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے موسمی حالات کے پیش نظر سکولز کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ […]

سرکاری اسکولوں میں زیرِ تعلیم طلباء کے لئے بڑی خوشخبری

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری پرائمری سکولوں کے طالب علموں کو مفت کھانا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں سرکاری سکولوں کے بچوں کے […]