کورونا کی دوسری لہر، محکمہ تعلیم نے سالانہ امتحانات ملتوی کردئیے

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے کورونا کی دوسری لہر کے باعث صوبے بھرمیں نومبر کے اواخر میں ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کردئیے، اب صوبے میں پہلی سے مڈل تک کیسالانہ امتحانات 10مارچ سے منعقد ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سیکریٹری تعلیم […]

محکمہ تعلیم کا بڑا اقدام، سکولوں میں موبائل فونز اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

لاہور( این این آئی)محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں میں موبائل فونز اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی ۔فیصلے کا اطلاق سولہ سال سے کم عمر بچوں پر ہوگا۔ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن نے صوبہ بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا۔مراسلے میں […]

محکمہ تعلیم نے سکول کھولنے کیلئے ٹائم ٹیبل جاری کر دیا، سکول کب کھلیں گے اور کب چھٹی ہو گی؟ نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی):محکمہ تعلیم نے سکول کھولنے کیلئے ٹائم ٹیبل جاری کر دیا، سکول کب کھلیں گے اور کب چھٹی ہو گی؟ نوٹیفیکیشن جاری، محکمہ تعلیم پنجاب نے کورونا سے بچاؤ کو مد نظر رکھتے ہوئے اسکول کھولنے کے لیے ٹائم ٹیبل جاری کردیا۔محکمہ تعلیم […]

اسکول و کالجز ایس او پیز کے تحت ہی کھلیں گے، محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی):اسکول و کالجز ایس او پیز کے تحت ہی کھلیں گے، محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو پوسٹ کو وِڈ کی صورت حال میں محفوظ رکھنے کے لیے حکمت عملی وضع کر دی گئی۔نجی ٹی وی […]

کے جی سے 5ویں جماعت تک آن لائن ایجوکیشن، ریاضی، سائنس، انگلش اور اردو آن لائن پڑھائے جائیں گے، محکمہ تعلیم سندھ کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کے جی سے 5ویں جماعت تک آن لائن ایجوکیشن، ریاضی، سائنس، انگلش اور اردو آن لائن پڑھائے جائیں گے، محکمہ تعلیم سندھ کا اعلان۔محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری اسکولوں کے لیے آن لائن ایجوکیشن متعارف کرادی۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق کے جی سے […]

یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے جائیں گے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم نے نجی اداروں کے مطالبے پر فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی) یکم جون سے تعلیمی ادارےکھولنے جائیںگے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم نے نجی اداروں کے مطالبے پر فیصلہ سنا دیا، محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، تعلیمی اداروں کی بندش کو ڈھائی ماہ کا عرصہ […]

جعلساز پکڑا گیا، تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے، محکمہ تعلیم کی جعلی دستاویزات برآمد

کراچی (پی این آئی)جعلساز پکڑا گیا، تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے، محکمہ تعلیم کی جعلی دستاویزات برآمد،ملزم کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے جس کے قبضے سے محکمہ تعلیم کا جعلی کارڈ بھی برآمد ہوا ہے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق […]

محکمہ تعلیم سندھ کا بڑافیصلہ ،پہلی سے آٹھویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا حکم

کراچی (پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی نے پہلی سے آٹھویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،سٹیئرنگ کمیٹی نے مڈٹرم کے نتائج دیکھ کر طلبہ کو پروموٹ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ […]

مظفر آباد، محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی صدر آزاد کشمیر کو بریفنگ، معیار تعلیم کے فروغ کے لیے ہر سطح پر تعاون کیا جائے گا، صدر کی یقین دہانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کی جانب سے ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر بریفنگ میں وزیر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن دیوان علی چغتائی، سیکرٹری […]

مظفر آباد، محکمہ ترقی نسواں کے زیر اہتمام عالمی یوم خواتین کی تقریب، تعلیم یافتہ خاتون اپنی اولاد کی صحیح معنوں میں تربیت کر سکتی ہے، مقررین

مظفرآباد (پی آئی ڈی) عالمی یوم خواتین کے موقع پر محکمہ ترقی نسواں کے زیر اہتمام دارلحکومت مظفرآباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد تھے جبکہ وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی […]

محکمہ بنیادی تعلیم،کمیونٹی ا سکولوں کے اساتذہ کوچار ماہ سے تنخواہیں نہ مل سکیں اساتذہ کا تنخواہوں کیلئےاحتجاجی مظاہرہ

سکھر( آئی این پی ) محکمہ بیسک ایجوکیشن کمیونٹی ا سکولوں کے اساتذہ کوچار ماہ سے تنخواہیں نہ مل سکیں، اساتذہ کا تنخواہ کی ادائیگی ، مستقل کرنے سمیت دیگر مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہر ہ ،نعریبازی ، مطالبات تسلیم کئے جائیں بصورت دیگر […]