سوئی سدرن کا گیس کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قیمت میں 153روپے 16پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا مطالبہ کر دیا،سوئی سدرن کی جانب سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اضافہ آئندہ […]

سوئی سدرن کا سی این جی اسٹیشنز اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

کراچی (آئی این پی ) سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا ۔ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ گیس سسٹم میں کم پریشر کی وجہ سے سوئی سدرن کو […]

گیس صارفین پر ظلم جاری، اوگرا نے سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس قیمت میں کتنے روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ؟

اسلام آباد (این این آئی) اوگرا نے سوئی نادرن کو صارفین کیلئے گیس قیمت میں 13.4 روپے فی یونٹ اضافے کی اجازت دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے قیمتوں میں 123 فیصد اضافے کی سفارش مسترد کرتے ہوئے سوئی ناردرن […]

سوئی سدرن کی گیس سوئی نادرن کو دیئے جانے کا انکشاف، سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کراچی (این این آئی)ملک میں سردی آتے ہی گیس کا بحران پیدا ہوگیا، گیس چولہوں سے غائب ہو گئی، سی این جی ڈلوانے والے بھی پریشان ہوگئے۔سندھ کو گیس فراہم کرنے والی سوئی سدرن گیس کمپنی کی 50 ملین مکعب فٹ گیس سوئی نادرن گیس […]

بجلی گیس کے بلوں نے ارکان پارلیمنٹ کی چیخیں نکلوا دیں، آئیسکو اور سوئی ناردرن کے ذمہ داران طلب کر لیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)بجلی گیس کے بلوں نے ارکان پارلیمنٹ کی چیخیں نکلوا دیں، آئیسکو اور سوئی ناردرن کے ذمہ داران طلب کر لیئے گئے، پارلیمنٹ لاجز کے لاکھوں روپے میں بجلی و گیس کے بلزکے معاملے پر سوئی ناردرن کمپنی کے ذمہ داران کو […]

سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین کو خوشخبری

لاہور (پی این آئی )حکومتِ پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں سوئی ناردرن گیس نے گھریلو صارفین کی سہولت کے لیے مارچ کے مہینے کے بل پر لیٹ پیمنٹ سرچارج معاف کرنے کا اعلان کیا ہے.ترجمان سوئی ناردرن گیس کے مطابق گھریلو صارفین مارچ کے […]

سوئی ناردرن گیس کی جانب سے گھریلو صارفین کے لیے اہم اعلان،کورونا سے پریشان عوام کیلے خوشخبری

کراچی(پی این آئی)سوئی ناردرن گیس کے ترجمان کے مطابق گھریلو صارفین کے مارچ کے مہینے کے بل اقساط میں جاری کرنے کا آغاز کردیا گیا ہے،سوئی ناردرن گیس کی جانب سے گھریلو صارفین کے بل اقساط میں جاری کرنے کااعلان کیا گیا ہے ۔ جبکہ […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔سوئی نادرن گیس کمپنی نے گیس صارفین کو شاندار ریلیف دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)سوئی نادرن گیس کمپنی نے گیس صارفین کیلئے اہم اعلان کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی نادرن گیس کمپنی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سوئی نادرن نے پریشر فیکٹر کی مد میں ریلیف دینے کا […]

گیس صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کے نارتھ ناظم آباد اور نارتھ کراچی کے صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی ، 45 سالہ پرانی بوسیدہ گیس پائپ لائن کا نیٹ ورک تبدیل کرنے پر کام شروع کر دیا گیا۔ پرانے گیس پائپ لائن کی جگہ 400 […]

گیس کی بندش سے پریشان صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) موسم سرما میں گیس کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے دسمبر اور جنوری کے دوران زیادہ سے زیادہ ایل این جی کارگو بک کرلئے گئے ہیں۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے پارلیمنٹ کو فراہم کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ […]

کیپٹو پاور پلانٹس کی بندش، گیس کمپنیوں کو نقصان

کراچی: پاکستان کے پاور سیکٹر کو آئی پی پیز کے بعد کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کی صورت میں مسائل کا سامنا ہے۔ ایسے وقت میں جب ملک میں آر ایل این جی کی کھپت کئی گنا کم ہو چکی ہے اور آئی ایم […]