مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، گیس قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ او گرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 0.61 ڈالر اور […]

گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے مختلف علاقوں کے صارفین کے لیے 4 اگست کو 12 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سوئی سدرن گیس کراچی کے صنعتی، […]

طویل گیس لوڈ شیڈنگ کا اعلان کردیا گیا

کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے مختلف علاقوں کے صارفین کے لیے 4 اگست کو 12 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سوئی سدرن گیس کراچی کے صنعتی، […]

مختلف علاقوں میں اتوار کو گیس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)مختلف علاقوں میں اتوار کو گیس بند رکھنے کا فیصلہ۔۔۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں اتوار کو گیس بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔سوئی سدرن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 31 کلومیٹر گیس پائپ لائن کو […]

تیل وگیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے تیل وگیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع کنر کنواں نمبر11سے خام تیل […]

تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور(پی این آئی)تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت…پاکستان سے خزانہ نکل آیا،خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے جبکہ سندھ میں کنڑ کے8 کنووں پر تیل اور گیس کی پیداوار بحال ہوگئی۔خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں چاند نہ سیون […]

گیس پائپ لائن اڑا دی گئی، مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل

کوئٹہ(پی این آئی)گیس پائپ لائن اڑا دی گئی، مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل۔۔۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں گیس پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے اڑا دی گئی، جس کے بعد کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔سوئی سدرن گیس […]

ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا

لاہور(پی این آئی)لاہور میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہر کے بیشتر علاقے گیس سے محروم ہیں۔ اندرون شہر، گڑھی شاہو، گوال منڈی، باٹا پور، کاہنہ، سبزہ زار، ہربنس پورہ، جوہر ٹاؤن، اچھرہ، سمن آباد، چوبرجی اور رائے ونڈ روڈ کی آبادیوں میں […]

پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، گیس مہنگی کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی ایک اور پیشگی شرط پوری کرتے ہوئے ٹیکسٹائل سمیت جنرل انڈسٹری یا کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس مہنگی کردی۔ ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل سمیت […]

نئے گیس کنکشن دینے کے حوالے سے منصوبہ تیار کر لیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک میں گیس کی قلت کے باوجود 4 لاکھ سے زائد نئے گیس کنکشن دینے کے حوالے سے منصوبہ تیار کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ آئندہ مالی سال کے لیے 4 لاکھ 3 ہزار 50 نئے گیس […]