بڑی خوشخبری، پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

ویب ڈیسک(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائردریافت ہوگئے جبکہ سندھ میں کنڑ آٹھ کنویں پر جدید پمپس کی تنصیب سے تیل و گیس کی پیدوار بحال ہوگئی۔ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں چاندنہ سیون کنویں سے تیل و گیس […]

گیس کے نئے کنکشنز لگانے کی درخواست مستر د کردی گئی

اسلام آ باد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے قدرتی گیس پر 25 ہزار گھریلو میٹرز لگانے کی درخواست مسترد کر دی،سوئی سدرن گیس کمپنی نے نئے کنکشن لگانے کیلئے ایک ارب 28 کروڑ روپے مانگے گئے تھے اور25ہزار گھریلوگیس کنکشن لگانے کی […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر، گیس سستی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی سے ستائے عوام کو ایک اور ریلیف مل گیا، حکومت نے آٹا، چینی، گھی اور پٹرولیم مصنوعات کے بعد گیس بھی سستی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 10فیصد تک کمی کردی ہے ، سوئی ناردرن […]

گیس کی قیمتوں کا تعین، اوگرا نے فیصلہ کرلیا

کراچی(پی این آئی) گیس کی قیمتوں کا تعین، اوگرا نے فیصلہ کرلیا۔۔۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے گیس کی قیمتوں کا تعین کرلیا،جس کا فیصلہ جاری کر دیا گیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کیلئے اوسط قیمت 1404روپے 25پیسے فی ایم ایم بی ٹی یوجبکہ سوئی ناردرن گیس […]

تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ نئی اضافی پیداوارسے تیل کی مجموعی پیداواربڑھ کر 1870بیرل […]

گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ،سینکڑوں کنکشنز کاٹ دیے، کروڑوں روپے جرمانے

لاہور( آئی این پی)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران مزید 718 گیس کنکشنزمنقطع جبکہ 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کے جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ سوئی ناردرن […]

گیس چوری کیخلاف کریک ڈائون، درجنوں کنکشنز منقطع ، لاکھوں روپے کے جرمانے

لاہور( آئی این پی)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران مزید 82 گیس کنکشنزمنقطع جبکہ 20 لاکھ سے زائد کے جرمانے بھی عائد کئے گئے ۔ سوئی ناردرن گیس […]

گیس مزید کتنی مہنگی؟ صارفین کے لیے برا وقت قریب آ گیا

پاکستان میں موسم سرما تو ختم ہو گیا ہے لیکن گرمیوں کی آمد بھی گیس صارفین کے لیے کوئی اچھی خبر نہیں لا رہی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی گیس کمپنیوں کی گیس مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعتیں مکمل کر […]

کن10 اضلاع میں آج گیس کی فراہمی بند رہے گی؟

کوئٹہ(پی این آئی)کن10 اضلاع میں آج گیس کی فراہمی بند رہے گی؟بلوچستان کے 10 اضلاع میں آج سوئی گیس کی فراہمی بند رہے گی۔اس حوالے سے ترجمان سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ گیس کی فراہمی پائپ لائن کی مرمت کی وجہ سے صبح 6 […]

گیس کا بحران مزید سنگین، عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار ہوجائے، گیس قیمتوں سے متعلق بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی )اگلے مالی سال 2024-25ء کے دوران گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس کے باعث حکومت کو گھریلو صارفین کی ضروریات مہنگی آر ایل این جی سے پوری کرنا پڑیں گی جس پر ایک ارب ڈالر […]

گیس ایک بار پھر مہنگی

کراچی(پی این آئی) گیس ایک بار پھر مہنگی۔۔۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کے مطالبے کے معاملے پر اوگرا میں سماعت جاری ہے۔چیئرمین اوگرا سوئی ناردرن کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔سماعت کے دوران سوئی ناردرن کے حکام اور اسٹیک […]