سوئی سدرن نے 72 گھنٹے کے لیے گیس بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) کراچی سمیت سندھ بھر میںسوئی سدرن گیس کمپنی نے 72 گھنٹے کے لیے سی این جی بند کرنے کا اعلان کردیاہے۔سوئی سدرن کے اعلان کے مطابق کل صبح 8 بجے سے 15 اگست تک سی این جی دستیاب نہیں ہوگی۔یہ بات […]

سوئی سدرن گیس کمپنی نے سینکڑوں غیر قانونی گیس کنکشن منقطع کر دئیے

منگچر(آئی این پی) سوئی سدرن گیس کمپنی قلات زون کی کارروائی کلی مندے حاجی اور کلی سید موریز میں سینکڑوں غیر قانونی گیس کنکشن منقطع کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سب زونل منیجر طلال بلوچ کی خصوصی ہدایت پر گزشتہ روز منگچرکے علا قے کلی […]

ایل این جی کے دو کارگو منسوخ، گیس کا بحران گرمیوں میں بھی برقرار رہے گا، سوئی ناردرن نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) اس سال گیس کا بحران گرمیوں میں بھی برقرار رہے گا۔ عوام کا کہنا ہے کہ سردی تو جانے لگی ہے لیکن گیس بحران جانے کا نام نہیں لے رہا، اس کی بڑی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ایک بار […]

جنوری میں گیس کی قلت مزید سنگین ہو سکتی ہے، ایم ڈی سوئی سدرن نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) سوئی سدرن کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کراچی میں جنوری میں گیس قلت مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو خبردار کر دیا ہے۔ ایک بیان میں ایم ڈی سوئی سدرن نے کہا کہ شہر قائد میں جنوری […]

سی این جی اسٹیشن کھلیں گے یا نہیں؟ سوئی سدرن گیس نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) گیس کے ذخائر میں مسلسل کمی اور طلب میں اضافے کے باعث سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی سے معذرت کر لی۔ گیس فراہمی کی بندش کے خلاف آل […]

گیس ذخائر ختم ہو رہے ہیں،بلو چستان میں ایک لا کھ 47ہزار گیس صارفین بلز کی ادا نہیں کرتے، سوئی سدرن کے جنرل مینیجر کا انکشاف

کوئٹہ (آئی این پی) سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کے جنرل منیجر ڈسٹری بیوشن مدنی صدیقی نے کہا ہے کہ قدرتی گیس کے ذخائر میں تیزی سے کمی ہورہی ہے،بلو چستان میں 3لا کھ 10ہزار گیس صارفین میں سے ایک لا کھ 47ہزار […]

شیرشاہ دھماکے کے مقام پر کوئی گیس لائن نہیں، سوئی سدرن نے دہماکےکی ذمہ داری لینے سے انکار کر دیا

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے شیر شاہ دھماکے پر سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے کہا کہ کہنا ہے کہ دھماکے کے قریب کوئی گیس پائپ لائن نہیں،جائے وقوعہ پرگیس کے آثار نہیں، علاقے کی گیس سپلائی نارمل ہے لہٰذا دھماکے کوسوئی […]

سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی کتنے عرصے کیلئے روک دی گئی؟ سوئی ناردرن گیس کا بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)سوئی ناردن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشن کو غیر معینہ مدت تک گیس کی سپلائی روک دی ہے یہ فیصلہ گھریلو صارفین کی 60 لاکھ سے زائد کیوبک میٹر […]

سوئی سدرن گیس کاتمام نجی بجلی گھروں کو گیس سپلائی فوری بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قلت کے پیش نظر جنرل انڈسٹریز کے تمام نجی بجلی گھروں کو گیس سپلائی فوری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا،سوئی سدرن گیس حکام کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے تمام نان ایکسپورٹ جنرل انڈسٹریز کے نجی […]

گیس کا پریشرکم کیوں ہے؟ وزیر اعلیٰ نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے اعلیٰ حکام کو طلب کرلیا

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبہ بھر میں باالخصو ص صوبائی دارلحکومت پشاورمیں گیس کے کم پریشر اور لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے جمعہ کے روز سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے اعلیٰ حکام کو طلب کرلیا ہے۔ […]

گیس بحران اتنی جلد ختم ہونے والا نہیں، سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعتراف کر لیا

کراچی(پی این آئی) ایم ڈی ایس ایس جی سی عمران منیار کا کہنا ہے کہ بندرگاہ پر مزید ٹرمینلز لگنے تک گیس بحران مزید ایک سے دوسال تک جاری رہے گا۔کراچی چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]