سوئی گیس کا پریشر کم ہے تو ۔۔۔۔ سوئی ناردرن نے ایکشن شروع کر دیا

لاہور (پی این آئی)سوئی گیس کا پریشر کم ہے تو ۔۔۔۔ سوئی ناردرن نے ایکشن شروع کر دیا ہے۔ لاہور سے موصول ہونے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کمپریسر استعمال کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن […]

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

اسلام آباد(پی این آئی)سوئی سدرن نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست دے دی ہے۔اوگرا نوٹس کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 58 روپے 42 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی […]

یکم دسمبر سے سوئی گیس اتنی مہنگی کہ جان کر آپکے اوسان خطا ہو جائیں، تیاری کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)یکم دسمبر سے سوئی گیس اتنی مہنگی کہ جان کر آپکے اوسان خطا ہو جائیں، تیاری کر لی گئی۔۔۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے سوئی گیس کی اوسط قیمت میں 150 فیصد سے زائد […]

بجلی کے بعدمہنگائی کا نیا جھٹکا سوئی گیس کمپنیوں نے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کر دی

لاہور(آئی این پی) عوام کو بجلی کے بعدمہنگائی کانیا جھٹکا لگانے کی تیاری، سوئی کمپنیوں نے اوگرا سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کر دی، کمپنیوں کی جانب سے یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے […]

غریب کا کچومر نکل گیا، گھریلو سوئی گیس میٹر کا کرایہ دگنا کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نےسوئی گیس میٹر کا کرایہ 20سے بڑھا کر 40روپے کردیا، لاہور ریجن کے صارفین کو میٹر کرایہ کی مد میں چار کروڑ ستر لاکھ روپے کی ادائیگی کرنا ہو گی۔سوئی ناردرن گیس کمپنی مجموعی طور پر اڑسٹھ لاکھ صارفین کو […]

پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر، اوگرا نے سوئی گیس کی قیمت میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس کےاوسط ٹیرف میں اضافہ کردیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے ۔ سوئی سدرن گیس کمپنی […]

بلوچستان میں60فیصد گیس چوری ، 10ارب سالانہ نقصان ہوتا ہے ، سوئی گیس حکام کا انکشاف

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں سوئی سدرن گیس کمپنیلمیٹڈ( ایس ایس جی سی ایل) حکام نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان میں ہماری 60فیصد گیس چوری ہو جاتی ہے جس سے 10 ارب روپے کے قریب گیس کا […]

سوئی گیس کی بندش کے خلاف صارفین سراپا احتجاج بن گئے، سڑک بلاک، ٹریفک جام کر دی

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں سوئی گیس کی بندش کے خلاف صارفین سراپا احتجاج بن گئے جنہوں نے سروے عملہ کے گاڑی سمیت گھیراؤ کے آگے روز روڈ بلاک احتجاج کر کے سڑک پر ٹریفک جام کر دی اور مطالبہ کیا کہ سوئی گیس کو فل […]

عوام کا کچومر نکل جائے گا، سوئی گیس 79 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز، فیصلہ آج ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)عوام کا کچومر نکل جائے گا، سوئی گیس 79 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز، فیصلہ آج ہونے کا امکان، اوگرا آج سوئی سدرن گیس کمپنی کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ ترجمان اوگرا کے مطابق سوئی سدرن نے گیس […]

محکمہ سوئی گیس نے غریب نان بائی کو 10 لاکھ 80 ہزار روپے کا بل بھیج دیا ،نانبائی کے پورے خاندان کی چیخیں نکل گئیں

حافظ آباد(این این آئی) محکمہ سوئی گیس کی جانب سے نان بائی کو مبینہ طور پر 10لاکھ 80 ہزار روپے کا بل بھیج دیا گیا۔ جس پر نان بائی اور اسکے ساتھی محکمہ سوئی گیس کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد […]

اگلے 4 روز کن کن شہروں اور علاقوں میں گیس کا پریشر کم ہو گا، محکمہ سوئی گیس نے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی)اگلے 4 روز کن کن شہروں اور علاقوں میں گیس کا پریشر کم ہو گا، محکمہ سوئی گیس نے خبردار کر دیا، سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے آئندہ 4 روز کراچی میں گیس پریشر کم رہنے کی پیشگی اطلاع […]