سوئی گیس کن کن علاقوں میں بند رہے گی؟ اعلان کر دیا گیا، صارفین متبادل بندو بست کر لیں

کوئٹہ(این این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطا بق ضر وری مر مت کے سلسلے میں مو رخہ 31اکتو بر 2020جمعہ و ہفتے کی درمیا نی شب ایک بجے سے صبح چھ بجے تک سر کی روڈ، شاوک شاہ روڈ، مو […]

کن کن علاقوں میں گیس بند رہے گی؟سوئی سدرن گیس کمپنی کا اہم اعلان

کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ عظیم پورہ سے جام صادق پل کراچی تک نئے بچھائی گئی 20 انچ قطر x 9 کلومیٹر گیس ڈسٹری بیوشن پائپ لائن منصوبے کا ہک اپ 2 اہم مقامات پر کیا جائے گا […]

گیس قیمتوں کے تعین کے حوالے سے سوئی ناردرن کا مؤقف

لاہور (پی این آئی) ذرائع ابلاغ میں گیس قیمتوں کے تعین میں افرادی قوت کے زائد اخراجات اور رواں برس کے دوران گیس قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافے کے حوالے سے زیرِ گردش اطلاعات کے حوالے سے سوئی ناردرن کا مؤقف ذیل میں دیا جا […]

سوئی سدرن کےبعد سوئی ناردرن کا بھی گیس مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)سوئی سدرن کےبعد سوئی ناردرن کا بھی گیس مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ۔۔۔سوئی سدرن کےبعد سوئی ناردرن نے بھی گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) […]

سوئی ناردرن گیس کا رمضان المبارک میں سحر و افطار میں بلا تعطل گیس فراہمی کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں بلا تعطل گیس فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔     ترجمان سوئی ناردرن گیس کے مطابق رمضان المبارک میں سحری کے لیے رات ڈھائی سے صبح 8 اور […]

گیس پریشر میں کمی کی وجہ کیا نکلی؟ سوئی سدرن نے اہم اعلان کردیا

کراچی (پی این آئی) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اگلے 24 گھنٹؤں تک گیس پریشر کم رہے گا۔         ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا تھا کہ نعمت بسل گیس فیلڈ سے 50 ایم ایم […]

گیس لوڈشیڈنگ کے اوقات کار مقرر کرنے کی اطلاعات، سوئی سدرن نے مؤقف واضح کر دیا

کراچی(آئی این پی) کراچی میں سوئی سدرن گیس کی جانب سے گیس لوڈشیڈنگ کے اوقات کار مقررکرنے کی تردید کی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ شہر میں رات سے صبح کے اوقات میں گیس بند کی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی […]

رمضان المبارک میں بلاتعطل گیس فراہمی کے لیے سوئی ناردرن کا اہم اقدامات کا اعلان

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کے لیے بلاتعطل گیس فراہمی یقینی بنائے گی۔ اس حوالے سے سحر و افطار کے اوقات میں فل پریشر کے ساتھ گیس سپلائی کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ سوئی ناردرن گیس […]

اوگرا نے گیس گیزر میں کونیکل بیفل کی تنصیب لازمی قرار دے دی، سوئی ناردرن کی جانب سے جلد گھر گھر سروے کا آغاز

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان کے توانائی بچت پلان کے مطابق اوگرا نے گھریلو صارفین کے لیے روایتی گیس گیزر میں کونیکل بیفل کی تنصیب لازمی قرار دے دی ہے۔ اس حوالے سے اوگرا نے کونیکل بیفل کی تنصیب لازمی قرار دیے جانے […]

سوئی ناردرن گیس کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر امدادی پروگرام کا آغاز

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر امدادی پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ یہاں یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ پاکستان میں حال ہی میں آنے والے سیلاب […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سوئی ناردرن گیس کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن کا انعقاد

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے زیرِ اہتمام جمعہ، 26 اگست کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کراچی میں کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقد ہوا۔ اس موقع پر مینیجنگ ڈائریکٹر، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ علی جے ہمدانی نے تجزیہ کاروں، سرمایہ […]