ڈی آئی خان میں فائرنگ سے 3کسٹم اہلکار جاں بحق

ڈی آئی خان (آئی این پی)ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے3کسٹم اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق کسٹم اہلکار بلوچستان سے خیبر پختونخوا آنے والی ٹریفک کی چیکنگ کے لیے درابن روڈ کلاچی موڑ پرموجود تھے کہ اسی […]

امریکا نے پاکستان کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کردی

واشنگٹن (آن لائن)امریکا نے پاکستان کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے لیے اپنی ٹریول ایڈوائزری پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے ’سفر نہیں کریں‘ سے اپ گریڈ کرتے ہوئے ’غیر ضروری سفر سے […]

تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش۔۔ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق […]

اتوار کے روز کہاں کہاں بارش کا مکان ہے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم صبح اورشام /رات کے اوقات میں کشمیر، بالائی /وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش […]

کورونا کی چوتھی لہر میں شدت،مزید 95افراد جاں بحق، 4720نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (آئی این پی)کورونا وائرس سے 95افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 23ہزار 795ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10لاکھ 63ہزار 125ہوگئی،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران […]

امریکہ کی پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری میں نرمی، پاکستان کا خیر مقدم

واشنگٹن /اسلام آباد(آئی این پی)امریکہ نے پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری میں نرمی کر دی ہے جس کا پاکستان نے خیر مقدم کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے لیے اپنی نئی ٹریول ایڈوائزری کو لیول فور سے لیول تھری کردیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے […]

غریب عوام کا جینا محال، ڈرگ ریکولیٹری اتھارٹی نے ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

پشاور(پی این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 50 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، ادویات کی قیمتوں میں 15 سے 150 فیصد تک اضافہ کیا گیا، ان ادویات میں شوگر، کینسر سمیت جان بچانے والی ادویات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا […]

ملک کے وہ 6شہر جہاں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح خوفناک حد تک بڑھ گئی، این سی او سی کی تشویشناک رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے کہا ہے کہ ملک کے6 بڑے شہر وں میں کورونا کا پھیلاوٴ زیادہ ہے، اسلام آباد،کراچی ، لاہور، پشاور، راولپنڈی اور حیدرآباد میں کیسز کی شرح 67 فیصد ہے،سندھ کی نسبت پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں کیسز […]

آج شام کن کن علاقوں میں بارشیں شروع ہونے والی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال شہریوں کو نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم شام /رات کے اوقات میں کشمیر، بالائی /وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان […]

پی آئی اے نے12سال بعد کوئٹہ سے پشاور کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا

کراچی(آئی این پی ) بارہ سال بعد بلوچستان کے دارالحکومت سے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت کے لیے براہ راست پی آئی اے کی پروازیں شروع ہوگئیں۔ابتدائی طور پر کوئٹہ سے پشاور دوطرفہ 2پروازیں جمعہ اور منگل کوروانہ ہوں گی۔ پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بلوچستان بشری رند نے […]

یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) یکم محرم الحرام کویوم شہادت حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ پرچھٹی کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان کر دیا۔یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں تعطیل سے متعلق ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ […]