آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی رپورٹ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں موسم […]

نویں اور دسویں محرم کو موبائل نیٹ ورک بندرکھنے کا فیصلہ، کون کونسے اضلاع کو حساس قرار دیدیا گیا؟ سیکیورٹی پلان آگیا

لاہور(پی این آئی) افغانستان کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے مختلف اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا،نویں اور دسویں محرم کو موبائل نیٹ ورک سروس بند رہے گی، پولیس اور ہسپتال عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔ تفصیلات […]

وفاقی دارالحکومت میں فیصل مسجد میں شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی فیصل مسجد میں شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافے پر فیصل مسجد اور دامن کوہ عوام کیلئے بند کردیے گئے۔اسلام آباد کی […]

یا اللہ خیر، پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، عوام میں خوف و ہراس

پشاور(پی این آئی ) خیبر پختونخوا کے شہر سوات اور اس کے گردونوا ح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ہے جس کی زیر زمین گہرائی 100کلو میٹر تھی۔ زلزلے […]

وزیر اعظم عمران خان نے کچرا چننے والے بچے کی تصویر ٹویٹ کر کے پیغام لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے سائیکل پر کچرا اکٹھا کرنے والے بچے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہی پاکستانی میری ترجیح ہیں جنہیں ہماری ریاست نے اب تک نظر انداز کیا ہے۔ اتوار کو وزیر اعظم عمران خان نے […]

تیزہواؤں اورگرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز کشمیر، اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران میں چند مقامات پرموسلادھاربارش کی بھی توقع ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں […]

چھٹی والے دن بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر،اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران بالائی پنجاب ، بالائی/ وسطی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات […]

موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی ) جشن آزادی کے موقع پر شہر کا موسم خوشگوار ہوچکا ہے،تیز ہواو¿ں کے ساتھ موسلادھا بارش، جلو موڑ ،ہربنس پورہ،گردونواح میں تیزہواکیساتھ بارش ہوئی۔تفصیلات کے مطابق 14 اگست کے اس پرمسرت موقع پر بارش نے شہریوں کا مزہ دوبالا کردیا، شہر […]

ملک بھر میں آج کہا ں کہا ںبارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

لاہور(پی این آئی )محکمہ موسمیات کی جانب سے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ،سیالکوٹ اور نارووال میں بادل برسنے کا امکان ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں […]

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ حکومت پنجاب نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں آئندہ سال مارچ سے اپریل کے درمیان بلدیاتی انتخابات ہونے کا امکان ہے، بلدیاتی انتخابات 2 مراحل میں ہوں گے، میئر کے انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرائے جائیں گے، 30 دسمبر کو موجودہ بلدیاتی انتخابات کی مدت ختم ہوجائے گی۔ […]

شہری آبادیوں کے بے ہنگم پھیلاؤ کو روکنے کیلئے عوام میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے، عمران خان

اسلام آباد (آن لائن )وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہری آبادیوں کے بے ہنگم پھیلاؤ کو روکنے کیلئے عوام میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے ،مارگلہ کی پہاڑیوں اور دیگر سیاحتی مقامات کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔وزیر اعظم […]