کروناویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمیں بند، حکومت نے ڈیڈ لائن جاری کر دی

پشاور (پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سم بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ 31 […]

محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر تیز ہوائو ں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان […]

سعودی عرب سے جدید ترین آکسیجن پلانٹس کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

لاہور(آئی این پی)سعودی عرب سے جدید ترین آکسیجن پلانٹس کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے اسپتالوں میں آکسیجن پیدا کرنے والے 8پلانٹس لاہور پہنچا دئیے گئے، ایک آکسیجن پلانٹ 50مریضوں کے لیے آکسیجن پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا […]

کرونا وائرس کے وار جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 65مریض جاں بحق

اسلام آباد(آئی این پی) عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مذید 65 مریض جان کی بازی ہار گئے،ملک بھر میں کرونا وائرس کے 3ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد […]

مون سون کی رخصتی سے قبل ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی تفصیلات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) مون سون کی رخصتی ہو رہی ہے اور بھادوں کا مہینہ شروع ہو چکا ہے ۔ ایسے میںمحکمہ موسمیات کےحکام کے مطابق جمعرات سے ہفتے کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی جا رہی […]

محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان حال شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ تاہم خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان ،اسلام آباد اور بالائی و وسطی پنجاب میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔اسلام […]

آج کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیر،اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔اسلام آباد میں […]

تشویشناک صورتحال، ہسپتالوں کے آئی سی یو کورونا مریضوں سے بھرنے لگے

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں کورونا میں مسلسل اضافے کے مریضوں سے انتہائی نگہداشت یونٹس میں بھی بیڈز بھرنے لگے ہیں ۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا کے مثبت کیسز کی یومیہ شرح 0۔7 فیصد رپورٹ کی گئی ہے۔ […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے 19 اگست سے ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوااور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔جمعرات کی رات سے ہفتہ کے دوران […]

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ، کب سے کب تک بارشیں متوقع ہیں؟ ہفتے بھر کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کی اگلے سات دنوں کی پیشنگوئی کے مطابق موسم زیادہ تر خشک تاہم اگلے 3 سے 4 دنوں تک ابر آلود رہیگا۔ رواں ہفتے کے اختتام تک شمال مشرقی پنجاب میں بارش متوقع۔ کیا ہونا ہے؟ موسم گرم، خشک […]