آج سے بارشوں کا شروع ہونے والا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شمالی خیبرپختونخوا، مری، اسلام آباد کے کچھ علاقوں پر اثر کرنا شروع کریگاجبکہ کل جمعے کی شام یا رات سے سلسلے کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق مغربی ہواؤں […]