محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے کئی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آبا(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر،خطہ ٔ پوٹھوہار ، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔ اس دوران […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر،خطہ ٔ پوٹھوہار ، بالائی /وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پر […]

تعلیمی ادارے 15 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ، کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے مزید پابندیاں لگا دی گئیں

مظفرآباد (پی این آئی) کرونا کیسز میں اضافے کے باعث آزاد کشمیر کے تعلیمی ادارے 15 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اور تشویش ناک اضافے کے بعد سخت اقدامات اٹھانے کا اعلان […]

اگلے سات دن بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں میں خیبر پختونخواہ کے تمام علاقوں،مغربی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مون سون بارشیں جاری رہیں گی۔ رواں ہفتے درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے۔خیبر پختونخواہ، مغربی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر،اسلام آباد،بالائی /وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں مطلع جزوی طور پرابر آلود رہنے […]

موسلا دھار بارشوں کیلئے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے بارشیں برسانے والے نظام سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی

لاہور (پی این آئی)لاہور والے موسلا دھار بارشوں کیلئے تیار ہو جائیں ،محکمہ موسمیات نے لاہور میں بارشیں برسانے والے نظام سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں آج بھی بادلوں کا راج برقرار رہا۔ شہر کے مختلف علاقوں […]

یکم اگست سے پندرہ اگست تک بارشیں معمول سے کم ہوں گی، مون سون کا اگلاشدت والا سپیل کب آئیگا؟پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)تازہ ترین مختلف موسمی پیرامیٹرز کے مطابق ماہ اگست کے پہلے نصف عشرے یعنی یکم اگست سے 15 اگست کے دوران ملک میں مون سون کی شدت کم رہے گی ۔تاہم خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر مغربی اور کچھ وسطی علاقوں جن […]

غریبوں کیلئے مفت راشن کا نظام رائج کر نے کا فیصلہ، 10 ارب روپے رکھ دیئے گئے

پشاور (آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں غریب طبقے کے لیے فوڈ باسکٹ پروگرام شروع کیا جائیگا، پروگرام کے لیے 10 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، وزیراعلی نے کہا ہے غریب طبقے کے لیے تاریخی اقدامات اٹھا رہے ہیں،خیبر پختونخو امیں صحت کارڈ کے […]

کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ،سعودی عرب میں بھی کرونا کی نئی پابندیاں لگ گئیں

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں بھی کورونا کی نئی پابندیاں لگا دی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مارکیٹوں میں داخلے کے لیے کورونا ویکسی نیشن کی پابندی کا اطلاق آج سے ہو گا۔ سعودی عرب میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے ڈیڈ […]

سابق چیف جسٹس پاکستان فیملی سمیت کورونا میں مبتلا ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد کے ججز انکلیو میں مزید کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،سابق چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ ذرائع کا کہناہے کہ سابق چیف جسٹس کی پوری فیملی میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ […]

آج کہاں کہاں بادل کھل کر برسنے والے ہیں؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر،اسلام آباد،بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔اس دوران بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک […]