اگست کے مہینے میں کہاں کہاں اور کتنی بارشیں متوقع ہیں، مہینے بھر کی پیشنگوئی آگئی
اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگست کے مہینے میںپاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں بارشیں معمول سے تھوڑا کم متوقع ہیں۔ البتّہ مغربی حصّوں میں معمول سے زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔اگست کے پہلے ہفتے میں مون سون ہواؤں کی شدّت کمزور […]