تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم شام /رات کے اوقات میں کشمیر، بالائی /وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔ […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں شدید بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں موسم گرم […]

پوری دنیا کے سامنے بھارت کا مذموم چہرہ عیاں ہو چکا ہے، پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

اسلام آباد/صوابی (آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ پوری دنیا کے سامنے بھارت کا مذموم چہرہ عیاں ہو چکا ہے، پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔ جمعرات کو صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر […]

پی ٹی آئی حکومت کیلئے بڑا دھچکا، اہم ترین وزیر اچانک مستعفی ہو گیا

پشاور(پی این آئی ) وزیربلدیات خیبرپختونخوا اکبر ایوب خان نے اپنی وزار ت سے استعفیٰ دے دیا۔ مشیر اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان نے اکبرایوب کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ عہدے سے مستعفی ہونے والے وزیر اکبر ایوب کا […]

وفاقی حکومت کا سندھ کے علاوہ پورے ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے سندھ کے علاوہ پورے ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کوبین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سندھ کے علاوہ باقی صوبوں میں50فیصد حاضری کے […]

تیزہوائیں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر،خطہ ٔ پوٹھوہار ، بالا ئی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پر […]

مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، راولپنڈی، لاپور، فیصل آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی- تفصیلات کےمطابق مغربی ہواوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، وہ 9اضلاع جہاں کورونا وائرس کی شرح میں خطرناک اضافہ ہو گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں کورونا کی چوتھی لہر ، 9اضلاع میں کورونا کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 6فیصد تک پہنچ گئی، فعال کیسز بھی 4ہزار 700 ہوگئے۔گزشتہ 7روز […]

پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے مزید کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 575 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ 47 ہزار 999 ہوگئی۔ نیشنل […]

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج بدھ کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں موسم مرطوب/جزوی ابر آلود رہے گا۔تاہم کشمیر، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار […]

کورونا کیسز بڑھیں گے تو کیا ہو گا؟ سرکاری عہدیدار کا اہم اعلان

لاہور(آئی این پی ) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے لہذا کیسز بڑھیں گے تو پابندیاں بھی بڑھیں گی۔ لاہور چیمبر میں سندس فانڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا سے متعلق تقریب کا انعقاد کیا گیا […]