کورونا وائرس سے بچوں کی اموات میں خطرناک اضافہ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس سے بچوں کی اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق آغا خان یونیورسٹی، قومی ادارہ برائے امراض قلب اور قومی ادارہ برائے امراض اطفال کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا کہ […]

پاکستان میں کورونا سے بچوں کی اموات میں خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف

کراچی (پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے بچوں کی اموات میں رواں برس خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔آغا خان یونیورسٹی، قومی ادارہ برائے امراض قلب اور قومی ادارہ برائے امراض اطفال کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں […]

پورے ملک میں احساس راشن رعایت پروگرام کا آغاز کردیا گیا مستحق لوگوں کو آٹا چاول گھی اور دال، آئل پرماہانہ ایک ہزار روپے کی سبسڈی ملے گی

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر شہزاد خان بنگش نے احساس راشن پروگرام سے متعلق اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں چیف ڈیجیٹل آفیسر نیشنل بینک آف […]

کورونا وائرس کب ختم ہوگا؟ بل گیٹس کی ایک اور تہلکہ خیز پیشگوئی

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا وائرس کب ختم ہوگا؟ مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی ایک اور پیش گوئی۔ توقع ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کا خطرناک مرحلہ 2022ء میں کسی وقت ختم ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو سافٹ کے شریک […]

کورونا کی نئی قسم اومیکرون، پاکستان نے کیٹیگری سی میں مزید آٹھ ممالک شامل کر دیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلائو کے مدنظر کیٹگری سی میں شامل ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگاتے ہوئے فہرست میں مزید 8 ممالک شامل کر دیئے، پاکستان آنے والے مسافروں […]

این سی او سی نے بوسٹر ویکسین کے لیے عبوری گائیڈ لائنز جاری کردیں

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے بوسٹر ویکسین کے لیے عبوری گائیڈ لائنز جاری کر دی گئی ہیں۔این سی او سی کے مطابق ملک میں جاری انسداد کورونا ویکسین مہم میں ترجیح غیر ویکسین شدہ […]

پاکستان سے سعودی عرب کیلیے فضائی آپریشن مکمل فعال ہو گیا، پروازیں شیڈول

کراچی(آئی این پی)پابندیوں میں نرمی کے بعد قومی ایئرلائن پی آئی اے کا سعودی عرب کے لیے آپریشن مکمل فعال ہو گیا۔پی آئی اے کا پہلی پرواز 121مسافر لیکر ملتان سے مدینہ منورہ پہنچ گئی جب کہ جمعرات کو پی آئی اے کی 5 پروازیں […]

ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کو موقع پر ہی ویکسین لگانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) این سی او سی نے ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد کو موقع پر ہی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر کی سربراہی میںنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی […]

کورونا وائرس کا خطرناک ترین ویرئینٹ ’اومیکرون‘جنوبی افریقہ سے پہلے کس ملک میں موجود تھا؟

کیپ ٹائون(پی این آئی)جنوبی افریقا میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون نے دنیا بھر میں پھر ہلچل مچائی ہوئی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کورونا کا یہ نیا ویرینٹ جنوبی افریقا سے قبل کس ملک میں موجود تھا؟ […]

کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم ’اومیکرو ن‘ کی خوفناک علامات سامنے آگئیں

راولپنڈی (پی این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی علامات سامنے آ گئیں جو ڈیلٹا ویریئنٹ سے مختلف ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون نے دنیا کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے تاہم جنوبی […]

کورونا وائرس کی نئی قسم کا حملہ، صوبہ پنجاب میں شہریوں پر پابندیاں لگ گئیں

لاہور(پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے شہریوں کو بلاضرورت باہر نکلنے اور پُرہجوم اجتماعات میں جانے سے گریز کی ہدایت کردی، شہری سماجی فاصلہ، ماسک کا استعمال اور ویکسی نیشن کو ہرصورت یقینی بنائیں، کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مختلف سیکٹرز کو خصوصی ایس […]