کورونا کی نئی پابندیاں، یورپ کے بڑے شہروں میں مظاہرے پھوٹ پڑے، پولیس سے جھڑپیں شروع ہو گئیں

لندن (پی این آئی) یورپ کے متعدد شہروں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک بار پھر لگائی جانے والی پابندیوں کے خلاف مظاہروں کی شدید لہر پھوٹ پڑی ہے۔ مغربی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز، نیدرلینڈز کے بعض شہروں […]

آزاد کشمیر ، گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 4افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 4افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،جن میں سے ایک کا تعلق مظفرآباد،1کا پونچھ اور2کا میرپورسے ہے، 2913افراد کوکورونا ویکسین لگائی گئی ہے، 2مریض صحتیاب ہوئے اور104افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ […]

عام شہریوں پر طواف کعبہ کی پابندیاں ختم ۔۔۔ مسجد نبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کیلئے بھی نرمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)عام شہریوں پر طواف کعبہ کی پابندیاں ختم ۔۔۔مسجد نبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کیلئے بھی نرمی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جن افراد نے کرونا ویکسین کی […]

آزادکشمیر ،ضلع مظفرآباد میں 12 روزہ انسداد خسرہ روبیلا مہم کا آغاز، تمام مکاتب فکر مہم کی میابی کے لیے محکمہ صحت کا ساتھ دیں، تقدیس گیلانی

مظفرآباد (پی آی ڈی) آزادکشمیر کےضلع مظفرآباد میں بھی 12 روزہ انسداد خسرہ روبیلا مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ مہم کا افتتاح گزشتہ روز ممبر قانون ساز اسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا کہ محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام یہ مہم […]

بھارتی کھلاڑی کو تین سال کی سزا ہو گئی

لندن(پی این آئی) برطانوی عدالت نے جعلی شناخت رکھنے پر سابق بھارتی کرکٹر کو 3 سال قید کی سزا سنادی۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ویزا کی مدت ختم ہونے پر پچھلے 7 سال سے جعلی شناخت پر رہائش اختیار کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر ہرشل […]

مالی، چوکیدار اور ڈرائیور کا جعلی ویکسینیشن میں ملوث ہونے کا انکشاف

سکھر (آئی این پی) مالی، چوکیدار اور ڈرائیور کا جعلی ویکسی نیشن میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا، ایف آئی اے سائبرکرائم نے کورونا کی جعلی انٹریاں کرنیوالے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مالی، چوکیدار اور ڈرائیور بھی جعلی ویکسی نیشن میں ملوث […]

مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، بائیڈن نے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ عارضی ثابت ہوگا۔محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس (سی […]

پاکستان بڑے بڑے ممالک کیلئے مثال بن گیا، ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر بھی دم توڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر تقریباً دم توڑ گئی، ایک سال بعد پہلی مرتبہ مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم رہی، یومیہ کیسز کی تعداد 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ نیشنل کمانڈ […]

برطانیہ جانے کے منتظر پاکستانیوں کی بڑی مشکل آسان ہو گئی، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) برطانیہ نے پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے چینی کورونا ویکسیز سائنو فارم ،سائینویک ،کویکسین کو بھی منظورشدہ فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان میں برطانوی […]

لندن میں ماسک اور ویکسین مخالف شرکا کی پولیس سے جھڑپ، 12 گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)لندن کے پارلیمنٹ سکوائر کے باہرملین ماسک مارچ کے مظاہرین سے پولیس کی جھڑپ کے دوران بارہ افراد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملین مارچ کے متعدد اراکین نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے خلاف پلے […]

فائزرویکسین کی تیاری اور ٹرائل میں فاش غلطیوں کا انکشاف، خرابی کی نشاندہی کرنے والی خاتون کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) یورپ کے اہم اور بڑے ملک برطانیہ سے شائع ہونے والے ایک معروف طبی تحقیقی جریدے ’’بی ایم جے‘‘ نے ایک چشم کشارپورٹ شائع کی ہے جس میں کورونا کی فائزر ویکسین کے تیسرے ٹرائل کے دوران کی جانے والی فاش […]