کورونا وائرس دوبارہ پھیلنے لگا، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت متعدد ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا گیا

دوحہ (پی این آئی) کورونا کے پھیلاؤ روکنے کیلئے اقدامات، قطر نے اردن، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت متعدد ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کرتے ہوئے سفری پابندی عائد کر دی۔ قطر ایئرویز کے مطابق، قطر کی کوویڈ ٹریول لسٹ میں کی […]

سندھ میں کورونا ، 24 گھنٹوں میں 229 نئے کیسز ،193 افراد صحتیاب، کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی،وزیراعلیٰ سندھ نے تفصیلات جاری کر دیں

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 229 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 193 افراد صحتیاب ہوئے اور کوئی بھی اموات رپورٹ نہیں ہوئی۔ کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ […]

اومی کرون ہر گھر میں پھیلے گا، بل گیٹس کی ایک اور خوفناک پیشنگوئی

نیو یارک (پی این آئی) مائیکر و سافٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ جب سب چیزیں نارمل لگنا شروع ہوگئی ہیں تو ممکنہ طور پر ہم کورونا وبا کے بدترین حصے میں داخل ہونے والے ہیں، اومی کرون ہم سب کے گھروں […]

پاکستان کے چھوٹے شہر میں اومیکرون کے کتنے مشتبہ کیس سامنے آ گئے؟ متعلقہ ادارے الرٹ ہو گئے

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ضلع قلات میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کورونا آپریشن سیل بلوچستان کے انچارج ڈاکٹر نقیب اللّٰہ نیازی کا کہنا ہے کہ نمونے تصدیق کیلئے این آئی ایچ […]

ایک ہفتے میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس کے کتنے ہزار مسافروں کو ویکسین لگائی گئی؟

لاہور(آئی این پی) سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرعمران سکندربلوچ کی ہدایت پر گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس کے5ہزار سے زائد مسافروں کو ویکسینیٹ کیاگیاہے۔محکمہ صحت کی جانب سے 13دسمبرسے اورنج لائن ٹرین اور میٹروبس کے مختلف سٹیشنزپر […]

تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا معاملہ الجھ گیا، اچانک نیا نوٹیفیکیشن جاری

کراچی(پی این آئی) سندھ میں تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا معاملہ الجھ گیا، اسکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں تاہم محکمہ داخلہ سندھ نے سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول دوبارہ مرتب کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں […]

کورونا وائرس کے خطرناک ترین ویرئینٹ اومی کرون کی وہ علامات جنہوں نے ماہرین کو بھی پریشان کر دیا

لندن (پی این آئی) کورونا وائر کی نئی قسم اومی کرون نے اس وقت پوری دنیا پر خوف طاری کر رکھا ہے۔ کورونا کی یہ قسم جہاں ویکسین کے خلاف مدافعت کا نظام رکھتی ہے وہیں اس کی علامات بھی پہلے ویرینٹس سے مختلف ہیں۔ڈیلی […]

اومی کرون کا پاکستان میں حملہ۔۔لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ، شہریوں کی پریشانی بڑھ گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا وائرس کے خطرناک ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق کے بعد محکمہ صحت سندھ کی جانب سے شہر قائد کے دو علاقوں میں مائیکرو لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی […]

سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقل؟ وفاقی وزیر تعلیم نے کانفرنس طلب کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کل طلب کر لی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کانفرنس میں ویکسی نیشن سمیت سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق معاملات پر غور کیا جائے گا ، سردیوں […]

برطانیہ میں اومی کرون کے مثبت کیسز کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے مثبت کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی محمکہ صحت نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون سے […]

کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کتنے ممالک میں پھیل چکا ہے؟ تشویشناک خبر آگئی

برسلز (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق اومی کرون ویرینٹ اب تک 63 ممالک میں پھیل چکا ہے۔ اس کے سب سے […]