پاکستان پر ڈالروں کی بارش۔۔ امریکا نے پاکستان کو کتنی امداد دی؟ امریکی قونصل جنرل نے تہلکہ خیز تفصیلات جاری کر دیں
لاہور(پی این آئی) لاہورمیں تعینات امریکی قونصل جنرل ولیم کے مکانیولے نے کہا ہے کہ2018تا2020ء پاکستان کوسب سے زیادہ سویلین امداد دی، سرمایہ وہیں لگتا ہے جہاں قواعد شفاف ہوں،پاکستان سالانہ 800طلباء، پیشہ ور افراد امریکا بھیجتا ہے۔مقامی اخبار کے مطابق پنجاب میں 6جامعات کے […]