خان صاحب خدارا ان لوگوں سے محتاط رہیں، چوہدری شجاعت نے وزیراعظم عمران خان کو بڑا مشورہ دیدیا

لاہور ( پی این آئی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ اپنے مشیروں اور ترجمانوں کے غلط مشورے پر محتاط رہیں ، جب کوئی مشیر ایڈوائس دیتے ہیں تو اس میں کوئی نہ کوئی اینگل […]

9 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی، ایکسپو ماس ویکسی نیشن سینٹر کے عملے نے ہڑتال کر دی

کراچی (پی این آئی) کورونا وباء کے سد باب کے لیے ویکیسن لگانے والے مرکز کے کارکنوں کو تنخواہوں کی ادائیگی انتظامیہ پر بوجھ بن گئی ہے لیکن حکومتی ادارے اس حوالے سے ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تنخواہوں کی […]

اسکول کھلے رہیں گے لیکن،،،، نجی و سرکاری سکولوں کے لیے کڑی شرط کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اسکول کھلے رہیں گے ،مگر تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں ماسک پہننا لازمی ہوگا،شادی ہالز میں مہمانوں کو ماسک پہننے کا پابند کیا جائے، متعلقہ شادی ہالز کی انتظامیہ کی یہ ذمہ […]

تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا امکان؟ این سی او سی نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کی صورتحال کے پیش نظر صوبائی وزیرصحت اور وزرائے تعلیم کا اجلاس 17 جنوری کو طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ملک میں کرونا کی صورتحال کا جائزہ […]

کرونا جائے گا نہیں بلکہ یہ بیماری ۔۔ بل گیٹس نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے ایک نئی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا کی قسم اومیکرون کی لہر ختم ہونے کے بعد اگلے سال تک کووڈ کے بہت کم کیسز دیکھنے […]

5g سروس پاکستان میں کب سے شروع ہو جائے گی؟ پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ رواں سال ماہ دسمبر یا پھر آنیوالے سال جنوری تک پاکستان میں فائیو جی سروس شروع ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین […]

سکولوں میں پھر چھٹیاں؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبا کو پھر خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ”اگر موسم کی یہی شدت برقرار رہتی ہے تو حکومت سکولوں کے لیے سردیوں کی […]

سیاحوں پر جو گزری سو گزری، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

مری میں سیاحوں کے ساتھ جو حادثہ پیش آیا، غیر متوقع نہ تھا۔ کئی دنوں سے سرکاری ادارے سوشل اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے مسلسل خبردار کرتے رہے کہ ان دنوں مری کا سفر نہ کریں۔ موسم خراب ہے اور کوئی بڑا طوفان منڈلا رہا […]

اسکول کھل گئے، بچوں کے والدین شدید سردی اور اومیکرون کے باعث خدشات کا شکار

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وباء کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کے خدشات کے باوجود وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئی ہیں جس کے بعد آج سے اسکول کھل گئے ہیں۔ اسلام آباد کے اسکولوں میں 3 سے […]

قومی شناختی کارڈ کا حامل ہر شہری صحت کارڈ کا اہل قرار ، بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے قومی شناختی کارڈ کے حامل ہر شہری کو صحت کارڈ کیلئے اہل قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ قومی سناختی […]

’’سبزیاں بیجنے سے دولت نہیں بڑھتی ‘‘عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کررہے ہیں، سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے تمام رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے کوشاں ہیں، صنعتی ترقی کے بغیر ملک ترقی […]