نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر، آل پاکستان ٹرانسپورٹ اتھارٹیز اور ضلعی انتظامیہ کا ویڈیو لنک اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کےزیر اہتمام آل پاکستان ٹرانسپورٹ اتھارٹیز اور ضلعی انتظامیہ کا ویڈیو لنک اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں آزادکشمیر کے سیکرٹری ٹرانسپورٹ چوہدری گفتار حسین، سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی راجہ شاہد محمود، اور ڈپٹی کمشنر […]

سعودی حکومت نے پاکستانی عازمین عمرہ کو ویزوں کا اجراء شروع کر دیا مگر کس شرط پر؟ بڑی خبر آگئی

جدہ(پی این آئی) سعودی حکومت نے پاکستانی عازمین عمرہ کو ویزوں کا اجراء شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سعودی حکومت کی طرف سے اپنی وزارت حج و عمرہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ پاکستانی عازمین عمرہ کو ایک بار پھر […]

ایسا نہیں سردی آئی تو ججز سردی والے فیصلے دے دیں، عدالتیں آزاد ہیں ، چیف جسٹس گلزار احمد

لاہور ( پی این آئی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے ہے کہ عدالتوں میں ہونے والے حالیہ واقعات کو روکنے کیلئے پنجاب بار کونسل کو مبارکباد پیش کر تا ہوں ۔ وکلاء برادری کا کام ججز کی معاونت کرنا […]

حکومت نے معیشت کا کباڑہ کر دیا، تحریک انصاف اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے ، شہباز شریف کا دبنگ اعلان

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے ،،اپوزیشن تمام آئینی سیاسی اور قانونی ہتھیار بروئے کار لائے گی اور قوم کو […]

بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون میں تبدیلی، پنجاب میں نچلی سطح پر بھی جماعتی بنیادوں پر الیکشن کا اعلان

لاہور (آئی این پی )پنجاب حکومت نے پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام میں ایک بار پھر تبدیلی کرتے ہوئے نچلی سطح پر بھی جماعتی بنیادوں پر انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا، وزیراعلی عثمان بزدار نے منظوری دے دی، پنجاب حکومت نے پہلے میئر اور […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کراچی کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کراچی کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم سے منگل کے روزجموں وکشمیر ہاؤس میں تحریک انصاف کے رہنما حلیم شیخ کی قیادت میں وفد نے […]

گیند پر تھوک لگانے پر حسن علی کو بڑا دھچکا لگ گیا

ڈھاکہ (پی این آئی ) چٹاگانگ میں جاری پہلے ٹیسٹ میں بنگلادیش کی دوسری اننگز کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کو امپائر نے تنبیہ کردی ۔ رپورٹ کے مطابق حسن علی کو گیند پر تھوک لگانے کی وجہ سے امپائر نے […]

پیٹرول پر کتنا ٹیکس لگنے جا رہا ہے؟ حکومت نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کی مد میں ہر ماہ 4 روپے اضافہ اور بجلی مہنگی کرنی ہوگی۔حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پیٹرولیم ‏ڈویلپمنٹ لیوی(پی ڈی ایل ) […]

پیٹرول مزید مہنگا، وزیراعظم عمران خان نے اچانک پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

جہلم(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نےتیل کی قیمتوں میں اضافے کاعندیہ دیتے ہوئے کہاہےکہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث خدشہ ہے کہ پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھانی پڑیں گی،اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں […]

پاکستان خطے میں سب سے زیادہ ماہانہ تنخواہ دینے والا ملک بن گیا، حکومتی وزیر کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان خطے کے مخصوص ممالک میں سب سے زیادہ ماہانہ اجرت دینے والا ملک ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں حسان خاور نے کہا کہ […]

2023 میں پھر سے عمران خان وزیر اعظم ہوگا اور سندھ کا وزیر اعلیٰ بھی پی ٹی آئی سے ہوگا ،اسد عمر

حیدرآباد(اے پی پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی وخصوصی اقدامات اسد عمر نےکہا ہے کے 18 ویں ترمیم کے بعد سندھ کی تمام ذمہ داری پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کے پاس ہے، صحت کی ذمہ داری حکومت سندھ کی ہے، کورونا کی مشکل گھڑی […]