صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی، وفاقی کابینہ اور پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت بھی ختم

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی ہے۔۔۔اس حوالے سےایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل آئین کے آرٹیکل 58 (1)کے تحت کی ہے۔۔۔قومی […]

جاتی ہوئی پی ڈی ایم حکومت نے غریب عوام پر پیٹرول بم پھینک دیا، فی لیٹر ہوشربا اضافے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔۔۔۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔۔۔۔وزیر خزانہ خزانہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے 90 پیسے […]

جے یو آئی اپنے خلاف پی ڈی ایم میں ہونے والی سازشوں پر نظر رکھے، فیاض الحسن چوہان نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی ) استحکامِ پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ استحکامِ پاکستان پارٹی کے کسی رہنماء نے مفاد کیلئے پارٹی نہیں چھوڑی،9 مئی کی دہشت گردی نے ہمیں اپنی سیاست اور ریاست کو بچانے پر مجبور کیا،حافظ حمداللہ IPP […]

ترجمان پی ڈی ایم نے نواز شریف کو شہباز شریف سے بہتر وزیراعظم قرارد یدیا

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان پی ڈی ایم اور جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف سے بہتر وزیراعظم ہیں۔ انہوں انٹرویو دیتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی اور پرویز خٹک کی جماعتوں […]

پی ڈی ایم اے کی سیلاب وارننگ، دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر 31 ہزار کیوسک پانی کا ریلا گزر رہا

لاہور/ساہیوال /قصور/اوکاڑہ/پاکپتن /وہاڑی (آئی این پی) دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر 31ہزار کیوسک پانی کا ریلا گزر رہاہے ،نیا راوی پل، پرانا راوی پل اور شاہدرہ ریلوے پل کے نیچے پانی کے بہائو میں اضافہ ہو رہا ہے ، لاہور ،ساہیوال ،قصور ،اوکاڑہ […]

نگران وزیراعظم کا فیصلہ ایک پارٹی نہیں کر سکتی، پی ڈی ایم قیادت کھل کر سامنے آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے نگران وزیراعظم سے متعلق ردعمل کا اظہار کیا ہے۔حافظ حمداللہ کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ ن نے اسمبلیوں کو توڑنے اور نگران وزیراعظم کی نامزدگی کیلیے مشاورتی کمیٹی تشکیل […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے نگران وزیراعظم سے متعلق ردعمل کا اظہار کیا ہے۔حافظ حمداللہ کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ( ن) نے اسمبلیوں کو توڑنے اور نگران وزیراعظم کی نامزدگی کےلئے مشاورتی کمیٹی […]

پی ڈی ایم سے انتخابی اتحاد ہوگا یا نہیں؟ علیم خان نے فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پی این آئی) استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان نے امید ظاہرکی ہے کہ الیکشن وقت پرہوں گے ،عام انتخابات میں تاخیرملک کوعدم استحکام سے دوچارکرسکتی ہے۔اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کو طول نہیں دیا جاسکتا ،نگران حکومت کے […]

پیپلزپارٹی رہنمائوں کی پی ڈی ایم سے الیکشن اتحاد کی مخالفت، اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی میں عام انتخابات سے متعلق مشاورت جاری ہے۔ پی پی قیادت ممکنہ انتخابی اتحاد پر پارٹی کی رائے لے چکی ہے۔ پارٹی رہنماؤں کی اکثریت پی ڈی ایم سے اتحاد کی مخالف نکلی۔پی پی ذرائع کا کہنا ہے […]

فضل الرحمان کے بعد پی ڈی ایم کی ایک اور جماعت کا دبئی ملاقاتوں پر تحفظات کا اظہار

لاہور( آئی این پی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بعد اتحاد میں شامل ایک اور جماعت نے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی دبئی انفرادی سطح پر ملاقاتوں پر اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے وزیر […]

خیبر پختونخوا میں پی ڈی ایم کی دو اتحادی جماعتیں آمنے سامنے آ گئیں

پشاور(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے درمیان گورنر خیبرپختونخوا کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے،اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے […]