کورونا کا خطرہ ٹل گیا، اہم ترین شہر میں سیل کیے گئے علاقوں کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد میں کورونا وبا پھیلنے کا خطرہ ٹلنے لگا، ضلعی انتظامیہ نے شہر اقتدار کے سیل تین علاقے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی دارلحکومت کے 3 علاقے بہارہ کہو، شہزاد ٹاون اور ایچ نائن رمشا کالونی کو کرونا کیسز سامنے […]

چین کی پاکستان میں کورونا کے خاتمے کیلئے پیش پیش! ایک اور شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)چین کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے پاکستان میں عارضی اسپتال قائم کرے گا۔ اسپتال قائم کرنے کے لیے تمام سامان چین سے پاکستان پہنچ گیا ہے، اس اسپتال میں کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کی جائے گی۔ اس کے […]

کورونا وائرس سے بچنے کا طریقہ مل گیا، وہ 7بنیادی اصول جن پر عمل کرکے لاکھوں لوگ صحتیاب ہوگئے ،ضرور جانئے

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ابھی تک دنیا بھر میں اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 لاکھ 59 ہزار ہو گئی ہے جبکہ 42 ہزار سے زیادہ افراد […]

! کوروناوائرس سے مشکل حالات، موبائل کمپنیوں نے بل معاف کرنے کا اعلان کردیا

ریاض(پی این آئی) سعودی مملکت میں کوروناکا وائرس بے قابو ہو گیا ہے۔ مملکت میں اس وقت پندرہ سو کے لگ بھگ کورونا کے مریض ہیں جبکہ شبہ ظاہر کیاجا رہا ہے کہ مزید سینکڑوں افراد کورونا سے متاثر ہو سکتے ہیں، جن کے ٹیسٹ […]

کورونا کا وار مسلسل جاری،امریکی بحری فوج کے 4ہزار سے زائد اہلکاروں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کے جنگی بحری بیڑے ”روزویلٹ“ پر کرونا وائرس کے شکار اہلکاروں کی موجودگی سے امریکی بحری فوج کے 4 ہزار سے زائد اہلکاروں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں‘جہاز کے کپتان نے فوری مدد کے لیے پینٹاگون کو خط لکھ دیا. […]

کورونا کے اثرات، ڈالر کی قدر میں کمی سٹاک مارکیٹ سے اچھی خبریں آنا شروع

کراچی (پی این آئی )کورونا وائرس نے اس وقت پور ی دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے اثرا دنیا بھر کی کی معیشت پر بھی دکھائی دینے لگے ہیں تاہم پاکستان میں آج ڈالر کی قدر میں کمی ہوتی دکھائی دی […]

وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی جائے،مریم اورنگزیب کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ایک بیان میں ترجمان نون لیگ نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ایم ڈی سی مکمل فعال نہ کرنے پر وزیرِ اعظم […]

کورونا وائرس میں مبتلا 71سالہ برطانوی شہزادہ چارلس کورونا کو شکست دینے میں کامیاب

لندن(پی این آئی)دنیا بھر میں پھیلی عالمگیر وبا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے برطانوی شہزادے چارلس صحتیاب ہو گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق چند روز قبل کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے 71 سالہ برطانوی شہزادے چارلس اب صحتیاب ہو چکے […]

عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے فیس بک کا نیا فیچرایکٹیو

یورپ(پی این آئی)سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک میں ‘کمیونٹی ہیلپ فیچر’ 4 سال پہلے شامل کیا گیا تھا۔ لیکن اب فیس بک کے اس ‘کمیونٹی ہیلپ فیچر میں عالمی وبا کووڈ-19 کو بھی شامل کر دیا گیا ہے۔عالمی وبا کووڈ-19 یعنی […]

کورونا کازور نہ ٹوٹ سکا،امریکہ کو آنے والے دنوں میں کن مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے؟ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خدشات کا اظہار کر دیا

یورپ(پی این آئی )وائٹ ہاؤس میں بریفنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نظر نہ آنے والے دشمن کی وجہ سے امریکا میں اس طرح کی اموات ناقابل یقین ہیں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک طرف عوام کو خبردار کیا کہ کورونا کےسبب اگلے دو […]

کورونا وائرس،مہوش حیات نے حکومت اور عوام سے اپیل کر دی

کراچی (پی این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ دنیا بھر کا بہترین صحتی نظام بھی کورونا وائرس کے سامنے ناکام ہوتا نظر آرہا ہے۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر […]