جاپان حکومت نے امریکی شہریوں کے جاپان میں داخلے پر پابندی لگا دی

ٹوکیو (پی این آئی) جاپان کی کورونا وائرس سے بچاؤ کی خاطر جہاں کئی اور بڑے فیصلے لیے ہیں وہاںامریکیوں کے داخلہ پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے ، جاپان نےسفری پابندیوں کے انتباہ کو جلد ہی تیسرے درجے تک بڑھانے کا فیصلہ کیا […]

پاکستان میں فوری فیصلے نہ لیے گئے تو آئندہ 6 ہفتے میں 3 کروڑ سے زائد لوگ کورونا کا شکار ہو سکتے ہیں، ویب سائیٹ کا دعویٰ

کراچی(پی این آئی) ایک ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں اگر کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مؤثر اور فور اقدامات نہ کیے گئے تو 6 ہفتے کے اندر 3 کروڑ سے زائد پاکستانی ورونا وائرس کا شکار ہو جائیں گے پاکستان میں […]

کورونا وائرس،سعودی عرب میں مزید 6 افراد ہلاک شکار ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1,720 ہو گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث ایک ہی روز میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ کورونا وائرس کی موذی وباءکے باعث سعودی عرب میں ایک روز میں […]

’کورونا ہو یا دہشتگردی ، پاکستانی قوم کو کوئی ہرا نہیں سکتا‘

کراچی(پی این آئی) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کڑے اقدامات کیے جا رہے ہیں جن کے سبب شہری گھروں میں مقید ہو چکے ہیں۔ ایسے میں پاکستان میں سخاوت و فیاضی کے کچھ ایسے مظاہر دیکھنے […]

عوام نے احتیاط نہ کی تو 25اپریل تک ملک بھر میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد کتنی ہو جائیگی؟ وزیراعظم نے خوفناک خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے پاکستان میں 25 اپریل تک کورونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی، تمام صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے، کیسز رپورٹ ہونے […]

پاکستانیوں کا بڑا مسئلہ حل۔۔ ورلڈ بینک نے 70کروڑ کی کثیر فنڈنگ کی منظوری دیدی ،شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ورلڈ بینک بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بدھ کے روز داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے پہلے مرحلے کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی جس سے پاکستان کو لاکھوں صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے […]

پاکستانی سائنسدانوں کو کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری میں بڑی مدد مل گئی ،کورونا کیخلاف جنگ میں پہلی بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائر س کی ساخت کا پتہ لگا لیا ہے، ویکسین بنانے میں مدد ملے گی۔ معروف پاکستانی سائنسدان عطاء الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کے عمل میں اس کی ساخت کا اندازہ […]

کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے معمر شخص کو قبر کے لیے جگہ دینے کو کوئی بھی تیار نہیں، والد کی تدفین کیلئے جگہ تلاش کرنیولا شخص رو پڑا

عراق (پی این آئی) عراق میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے معمر شخص کو قبر کے لیے جگہ دینے کو کوئی بھی تیار نہیں۔عراق کے رہائشی سعد ملک نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے والد کو کھو دیا ،گزشتہ ایک ہفتے […]

پاکستانیوں نے کورونا کو پچھاڑ ڈالا۔۔۔ ایک ہی دن میں کتنے سو پاکستانی صحتیاب ہو کر گھروں کو روانہ ہو گئے ؟ بڑی خوشخبری آگئی

سکھر (پی این آئی) سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں میں کورونا کے 101 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ہے تاہم سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں کورونا کے 151 مریضوں میں سے 101 صحت یاب ہوگئے […]

حجاب کو فرسودہ قرار دینے والے غیر مسلم ممالک بھی پردہ کرنے پر مجبور،امریکی صدر نے خواتین شہریوں کیلئے ہدایات جاری کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر لوگوں کو اسکارف پہنے کا مشورہ دے دیا ہے۔انہوں نے یہ مشورہ ماسک کی کمی کے باعث دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس تیزی کے ساتھ پھیل رہا […]

ایشیائی ممالک میں کورونا وائرس کا جلد خاتمہ ناممکن ہےکیونکہ۔۔۔عالمی ادارہ صحت نے خوفناک رپورٹ جاری کر دی، ساری اچھی امیدیں دم توڑ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ایشیائی ممالک میں کورونا وائرس کی وباءکے خاتمے کا جلد امکان نظر نہیں آتا اس میں زیادہ وقت لگے گا اس لئے ان ممالک کے شہریوں کو پوری سنجیدگی کے ساتھ دیر تک حفاظتی اقدامات تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے […]