لاک ڈاؤن، گھریلو تشدد کا شکارہونے والے افراد کیلئے حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دنیا بھرمیں متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جس کے باعث فرانس اور آسٹریلیا کے بعداب پاکستان میں بھی گھریلو تشددکےواقعات میں اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے،حکومت نےگریلو تشدد کے شکار افراد کو […]

کورونا وائرس، لاک ڈائون سے پریشان پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔وفاقی کابینہ نے ریلیف پیکج کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نےسکو ک بانڈز اور کورونا وبا کےباعث عوام کیلئے 1200ارب روپےسےزائد کے ریلیف پیکیج کی باضابطہ منظوری دیدی جبکہ اجلاس میں 15بین الاقوامی پروٹوکول کنونشن کی منظوری دی گئی،کابینہ میں چاروں صوبوں میں گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ ہوا،وزیراعظم نے […]

پہلا اسلامی ملک جس نے کورونا وائرس کی دوا تیار کر لی ، مریضوں پر ٹیسٹ بھی کر لی گئی

ایران(پی این آئی) روس کے بعد اب ایران نے بھی کوروناوائر س کی دوابنانے کا دعوویٰ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم نے خلیاتِ ساق (اسٹیم سیلز) استعمال کرتے ہوئے کورونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کی دوا […]

کورونا وائرس کو تو کسی صورت مارا ہی نہیں جاسکتا کیونکہ۔۔۔سائنسدانوں نے ہاتھ کھڑے کر دیئے ، کورونا وائرس سے متعلق خطرناک انکشافات

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس زندہ جاندار نہیں بلکہ ایک پروٹین مالیکیول ہے۔ چین سے شروع ہونے وبا کورونا وائرس نے اس وقت دنیا بھرمیں تباہی مطا رکھی ہے۔ وائرس نے 200 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، دنیا بھر میں اب […]

کورونا وائرس،حکومت معیشت کی بحالی کے لیے اربوں روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کا معیشت کی بحالی کے لیے 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ آن لائن پلیٹ فارم پر جی ایس ٹی ختم کردیا […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی جعلی ٹیسٹنگ کٹس کی بھرمار۔۔۔حکومت نے خوفناک انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو کورونا ٹیسٹ کٹس کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارکیٹ میں غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی فراوانی ہے جن سے حاصل […]

کورونا وائر س، صرف عمر رسیدہ افراد ہی نہیں بلکہ درمیانی عمر کے لوگ بھی خطرے میں ہیں، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لندن(پی این آئی)برطانیہ میں ایک تازہ ترین تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نہ صرف عمر رسیدہ افراد بلکہ درمیانی عمر کے افراد میں بھی کورونا وائرس سے موت یا شدید بیمار ہونے کا خطرہ زیادہ ہے۔منگل کو سامنے آنے والی یہ نئی تحقیق چین […]

کورونا وائرس ،عاطف اسلم کی وزیراعظم کو بڑی پیشکش

لاہور (پی این آئی) گلوکار عاطف اسلم نے کورونا وائرس کے خلاف وزیراعظم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے پیش کش کی ہے کہ وزیراعظم کو اگر ہماری ضرورت ہے تو ہم حاضر ہیں۔ گلوکار عاطف اسلم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی […]

کورونا وائرس،انٹر بینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 64 پیسے کی کمی

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اب اس نے انسانی قیمتی جانوں کے بعد معیشت کو بھی نقصان پہنچانا شروع کر دیاہے تاہم آج پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوتی دکھائی […]

کورونا کا خدشہ،رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑےملک نےلاک ڈاوٴن کا اعلان کردیا

ماسکو (پی این آئی) رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک روس کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کورونا وائرس کے دوسرے فیز میں داخل ہونے کے بعد اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے روس نے پورا ملک بند کرنے کا […]

لاک ڈاؤن ،شہرِ قائد میں مزید سخت اقدامات دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ایک ہزار افراد گرفتار

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کے تحت کراچی میں شہریوں کو غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے روکنے کے لیے مزید اقدامات کیے گئے ہیں۔شہرِ قائد کے شہریوں کے اس موذی وبا سے تحفظ کے لیے […]