اتحادی حکومت وفاقی کابینہ کی تشکیل پر ڈیڈ لاک کا شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے مزید کون کونسے اہم عہدے مانگ لئے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)اتحادی حکومت وفاقی کابینہ کی تشکیل پر ڈیڈ لاک کا شکار، پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے چاروں گورنرز اور آئینی عہدوں کا مطالبہ کر دیا، اتحادیوں کی من پسند وزارتوں اور عہدوں کے مطالبات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتحادی […]

روزہ داروں کیلئے اچھی خبر آگئی، مسلسل کتنے روز بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم وسطی/شمالی بلوچستان اورزیریں خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران وسطی/جنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں آندھی/گرد […]

روزہ داروں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بالآخر بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے دوران لگ بھگ ملک بھر میں موسم کافی گرم اور خشک رہا، تاہم دوسرے عشرے میں محکمہ موسمیات کی طرف سے بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ نیشنل ویدر فورکاسٹنگ سنٹر اسلام آباد کے مطابق […]

وفاقی حکومت میں کس پارٹی کی کتنی وزارتیں؟ فارمولا سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی طرف سے میاں شہباز شریف کی سربراہی میں قائم کی جانے والی حکومت میں مسلم لیگ (ن) سے 12 اور پیپلزپارٹی سے 7 وفاقی وزراء لیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی […]

گرمی سے پریشان روزہ داروں کیلئے خوشخبری آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، اسلام آباد ، پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے […]

پشاور جلسہ، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، منحرف رہنمائوں کے خلاف بھی نعرے

پشاور (آئی این پی)تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے اور عمران خان کے وزیر اعظم نہ رہنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 13 اپریل بدھ کی شب خیبر پختونخوا (کے پی) کے دارالحکومت پشاور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا۔یوں تو پی […]

عمران خان کے غداری کے الزامات صحیح ہیں یا غلط؟ عوام کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا، گیلپ کا تازہ ترین سروے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)عوام کی زیادہ تر تعداد نے عمران خان کو وزرات عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے کے پیچھے امریکی سازش کے نظریے کو ایک بار پھر مسترد کردیا۔عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس […]

گرج چمک کیساتھ بیشتر علاقوں بارش ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) بدھ کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی /تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا […]

گرمی سے پریشان روزے داروں کیلئے خوشخبری ، محکمہ موسمیات نے زبردست پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں موسم گرم اورمطلع جزوی طورپرابرآلود رہے گا۔ تاہم خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی/تیزہوائیں چلنے کے علاوہ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات […]

گورنر کے پی شاہ فرمان نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ترجمان گورنر ہاؤس نے شاہ فرمان کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گورنرخیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج […]

استعفیٰ نہیں دوں گا، تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)استعفیٰ نہیں دوں گا، تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما نے فیصلہ کر لیا۔۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مستعفی نہ ہونےکا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم اور کابینہ کو ڈی نوٹیفائی […]