وزارتِ عظمیٰ سے ہٹائے جانے کے بعد عمران خان کا پہلا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ سے فارغ ہونے کے بعد عمران خان کا پہلا بیان سامنے آگیا ہے .ٹوئٹر پر عمران خان نے لکھا کہ “پاکستان 1947ء میں ایک آزاد ریاست بنا لیکن حکومت کی تبدیلی […]

عمران خان کی حکومت جاتے ہی دو اہم ترین ملکی بڑے عہدیداروں نےاستعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اٹارنی جنرل خالد جاوید خان اور گورنر کے پی شاہ فرمان مستعفی ،روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق عمران کی حکومت گرتے ہی اٹارنی جنرل خالد جاوید خان بھی مستعفی ہوگئے، وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک […]

آرٹیکل 6کے تحت کارروائی، عمران خان ،عارف علوی اور اسد قیصر کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے عمران خان، عارف علوی اور اسد قیصر کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ عمران خان اور صدرپاکستان عارف علوی […]

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتے ہی پہلی بڑی وکٹ گر گئی

پشاور (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا آغاز ہوتے ہی گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف […]

گرمی سے پریشان روزہ داروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا کے علاقوں سوات ،کالام ،مالم جبہ ،چترال ،دروش ،بونی ،تیرو ،اپرلوئردیر ،چارباغ ،ناران ،کاغان کے علاوہ ،گلگت بلتستان کی بیشتر وادیوں کشمیر کے مختلف علاقوں میں گرج […]

اگر عمران خان عدم اعتماد سے بچ جاتا ہے تو پاکستان کو نتائج بھگتنے پڑیں گے، وزیراعظم نے دھمکی آمیز خط کی تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے ڈپٹی اسپکر قاسم خان سوری کی تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کردیا اور متنبہ کیا کہ امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا۔قوم سے خطاب میں وزیراعظم […]

اگر پی ٹی آئی مرکز اور تمام صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دیدے تو کیا ہو گا؟ قانونی ماہرین نے بھی واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تمام اسمبلیوں سے استعفے دے دیے جائیں تو بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو […]

نئی حلقہ بندیوں کے بغیر عام انتخابات کا انعقاد ممکن ہے یا نہیں؟ ذرائع الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) نئی حلقہ بندیوں کے بغیر آئندہ عام انتخابات غیر قانونی ہوں گے جب کہ انتخابات کو عدالت میں چیلنج کیا جا سکتا ہے۔ملک بھر میں عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو تاحال سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے۔ڈپٹی […]

اپریل سے جون تک کتنی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے پیشنگوئی کر دی

لاہور ( پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں اپریل سے جون تک معمول سے کم بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال اپریل اور مئی کے دوران معمول سے کافی […]

سپیکر کی رولنگ حتمی ہے، چیلنج نہیں کی جا سکتی، سیاسی جماعتیں الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہیں؟ فواد چوہدری کا سوال

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف ، پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سپیکر کی رولنگ حتمی ہے، کسی عدالت میں چیلنج نہیں کی جا سکتی، سیاسی جماعتیں الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہیں، حکومت ہماری گئی […]

کشمیری دلیر اور خوددار ہیں ،ہم عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا صحافیوں سے ملاقات میں دبنگ اعلان

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ خطے میں اس وقت عمران خان ایک قد آور لیڈر کے طور پر جانے جاتے ہیں جو ہر اندرونی اور بیرونی سازش کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے […]