الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو پھر بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے درگئی میں جلسے سے خطاب کرنے پر وزیر اعظم عمران خان کو 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ لیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم کو جرمانہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیا گیا، عمران […]

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟ عاصمہ شیرازی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)معروف تجزیہ کار اور صحافی عاصمہ شیرازی نے دعویٰ کیا ہے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی تحریک عدم اعتماد آئے گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]

نووا سٹی پشاور، پشاور ڈویژن کے ممبران کے لیے قرعہ اندازی، تینوں کیٹگریز کے پہلے الاٹی کو عمرےکےدو ٹکٹ دیئے گئے، قرعہ اندازی کےلیے پاکستان سویٹ ہوم کے بچوں نے بٹن دبایا

  اسلام آباد (پی این آئی) نووا سٹی پشاور، پشاور ڈویژن کے لیے ممبران کے پلاٹوں کی قرعہ اندازی 23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد میں منعقد کی گئی، نووا سٹی پشاور، پشاور ڈیژن کی انتظامیہ کے فیصلے کے […]

مائنس عمران خان فارمولے کے پیچھے کونسے وزیر ہیں؟ فیصل واوڈا نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فیصل واوڈا نے مائنس عمران خان کے پیچھے وزراء کے ہونے کا انکشاف کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک نہیں ہے ڈھائی لوگ ہیں […]

مانسہرہ، خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو ہراساں کرنے والا مرکزی ملزم عادی مجرم نکلا

مانسہرہ (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے شہر مانسہرہ میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک حملہ کیس کا مرکزی ملزم ملک عمران حیدر ہراسانی کرنے کا عادی مجرم نکلا ہے۔ مانسہرہ پولیس کے مطابق ماروی ملک کو ہراساں کرنے اور حملے کے کیس میں پیش […]

وفاقی اور پنجاب حکومت دونوں پر تحفظات ہیں واپس نہیں جاؤں گا، منحرف رکن اسمبلی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے باغی رکن قومی اسمبلی مخدوم باسط بخاری نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت دونوں پر تحفظات ہیں واپس نہیں جاؤں گا، وزیراعظم نے پیسے لینے کا الزام لگایاحلفاً کہتا ہوں پیسے نہیں لیے، ن لیگ […]

مریم نواز کا سوات میں جلسہ منسوخ کر دیا گیا اہل سوات سے معزرت کی وجہ کیا بنی؟

سوات (پی این آئی) سوات میں مسلم لیگ نواز کا جلسہ اچانک منسوخ کر دیا گیا ہے جس سے مریم نواز خطاب کرنے والی تھیں۔ مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے جلسے کے التواء کے حوالے سے لکھے جانے والے […]

پشتو گلوکار ڈاکٹر کرن خان پر حملے کو ثقافت پر حملہ قرار دیدیا گیا، پولیس اہلکارو ں کی گرفتار اور کارروائی کا مطالبہ

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوااسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے پشتوسنگرڈاکٹرکرن خان کیساتھ پیش آنیوالے واقعے کوثقافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے معاملے کی شفاف تحقیقات کرکے مرتکب پولیس اہلکاروں کیخلاف تادیبی کارررائی کامطالبہ کردیا،پیر کے روز جب اسمبلی اجلاس سپیکرمشتاق احمدغنی کی زیرصدارت شروع ہوا تو […]

بڑی خوشخبری، سابقہ فاٹا کے ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے قانون کی منظوری دیدی گئی

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوااسمبلی نے سابقہ فاٹاکے پراجیکٹس کی صوبے کومنتقلی اور ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے خیبرپختونخوا(وفاقی زیرانتظام سابقہ قبائلی علاقہ جات میں سروسزکی مستقلی)بل مجریہ2022کی منظوری دیدی اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے کہاکہ چارہزارکے زائد ملازمین مستقل ہوچکے ہیں دیگرپراجیکٹس […]

پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کا 35 اراکین کی حمایت کا دعویٰ، لیکن ایک اور مختلف مؤقف بھی سامنے آ گیا

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر محنت و انسانی حقوق شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کا 35 اراکین کی حمایت کا دعوی بے بنیاد ہے۔تمام اراکین صوبائی اسمبلی کا وزیر اعلی محمود خان کے اوپر مکمل اعتماد ہے۔خیبر پختونخوا میں […]

پاک فوج، آزاد کشمیر ونٹر سپورٹس ایسوسی ایشن کا اشتراک، 208 سے مارچ تک اڑنگ کیل ونٹر سپورٹس فیسٹیول

نیلم (پی آئی ڈی)21مارچ 2022پاک فوج کے زیر انتظام بالائی وادی نیلم میں سرمائی کھیلوں کا میلہ وادی نیلم سیاحوں کیلئے پرکشش ترین مقام ہے جہاں گرمیوں کیساتھ ساتھ سردیوں میں بھی سیاحت کو فروغ مل رہا ہے، ہر موسم میں وادی نیلم حقیقی معنوں […]