بچوں سے زیادتی پر سزائے موت، ویڈیو بنانے پر 10 سال قید، 50 لاکھ جرمانہ ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی)خیبرپختونخوا میں چائلڈ پروٹیکشن ترمیمی بل کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے،بچوں سے زیادتی کے مجرم کے لیے سزائے موت تجویز کی گئی ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق مجوزہ بل کے تحت زیادتی میں ملوث شخص کو 20 […]

اپوزیشن نے پھر عدم اعتماد کیلئے اکثریت حاصل ہونے کا دعویٰ کر دیا، حکومتی صفوں میں ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا دعویٰ ہے کہ ہمارے پاس عدم اعتماد کیلئے اکثریت موجود ہے،تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو پھر معاملات گلی کوچوں اور انارکی طرف جائیں گے، پھر […]

آزاد کشمیر کابینہ نے آئین و انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایڈھاک ملازمین کا مستقبل طے کرنے کے حوالہ سے کابینہ کمیٹی کو سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کابینہ نے آئین و قانون اورانسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایڈھاک ملازمین کا مستقبل طے کرنے کے حوالہ سے کابینہ کمیٹی کو سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔ کابینہ کمیٹی پنجاب، خیبر پختونخواہ اور عدلیہ کے فیصلوں کو […]

ڈی چوک پر تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہونے جارہا ہے، جلسے کی تاریخ اور وقت کا اعلان کب ہو گا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ڈی چوک اسلام آباد میں تاریخی پاور شو کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ لٹیروں کی سیاسی دکانیں ہمیشہ کیلئے بند ہونے جا رہی ہیں، جلسے کی تاریخ اور وقت کا […]

جمعہ کو ہونے والا جلسہ بتائے گا عوام کس کے ساتھ ہیں، تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا عوامی جلسے کا اعلان

کراچی ( پی این آئی ) اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد عمران خان نے عوامی جلسے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں صحافیوں کے سوال تحریک عدم اعتماد […]

سردی کی نئی لہر آنے کو تیار۔۔ موسم کا حال بتانے والوں نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) موسم کا حال بتانے والوں نے آج بھی خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں پشاور، چترال، دیر، […]

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود اورموسم خشک رہے گا۔ تاہم خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار،شمالی بلوچستان، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں/گرج […]

منگل کے روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے وسطی وجنوبی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں/گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبر پختونخوا،بالائی پنجاب ،اسلام […]

تین ہفتوں میں سب ٹھیک ہوجائیگا، وزیراعظم عمران خان نے بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پُراعتماد رہیں ،3 ہفتوں میں سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا، پی ٹی آئی ارکان پُراعتماد رہیں اور پراعتماد نظر بھی آئیں، چند روز میں سب ٹھیک ہوجائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت […]

سوموار کے دن بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ تاہم خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان ،بالائی/وسطی پنجاب ،گلگت بلتستان ،اسلام آباداور کشمیر میں گرج چمک /آندھی کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان۔گذشتہ […]

مغربی ہوائوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ۔۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چار دن مسلسل تیز آندھی اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات کی آج سے جمعرات تک ملک بھر میں تیز آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج سے جمعرات تک تیز آندھی […]