وزیراعظم عمران خان کا اسمبلی سے استعفے دینے کے آپشن پر غور

اسلام آ باد (پی این آئی)روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی صورت میں وزیر اعظم عمران خان اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کارڈ استعمال کرسکتے ہیں جس سے نئی حکومت بحران […]

حامد میر نے کب عمران خان کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانے کی پیشنگوئی کی تھی؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حکومت کے خلاف غیر ملکی فنڈڈ سازش کی جارہی ہے اور ایک خط لہرایاجو بعد میں دوبارہ اپنی جیب میں رکھ لیا لیکن اس کے مندرجات بیان کرنے کی بجائے […]

وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے رمضان المبارک میں آٹے پر سبسڈی دیکر عوام کو سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ، سردار فہیم اختر ربانی

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ بیرونی سازشوں کی پرواہ کئے بغیر عمران خان عوام کے حقوق اور پاکستان کے وقار اور عزت کیلیے عوام کے […]

جہاد میں سب کچھ جائز ہے ، وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان نے آڈیو کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ایک مبینہ آڈیوسامنے آئی ہے جس کے مطابق وہ ہدایت دے رہے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کا حکم ہے کہ منحرف اراکین اور امریکا کیخلاف ریلیاں نکالی اور نعرے بازی کی جائے ۔اس حوالے […]

میٹرو بس سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دی گئی، وجہ کیا بنی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میٹرو بس سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آئندہ چند روز کے دوران سیاسی جماعتوں کے جلسوں اور ریلیوں کے باعث ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اہم […]

اسلام آباد میں کنٹینرز لگ گئے، اضافی پولیس طلب

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں جلسوں اور مارچ کے پیش نظر سیکیورٹی بڑھادی گئی، کنیٹینرز بھی پہنچ گئے۔حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں اور مارچ کی سیکیورٹی اور روٹس کے لئے اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت داخلہ نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں […]

سابقہ اتحادی رہنما نے وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ محمود خان کو مجرم قرار دے دیا

مانسہرہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت میں شامل سابقہ اتحادی جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے جرمانوں […]

جواب کون دے گا؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

اگست 2019 ء میں وزیراعظم عمران خا ن نے پاکستان تحریک انصاف اور آزار ارکان پارلیمنٹ کو ملاقات کیلئے مدعو کیا۔ اس ملاقات کا مقصد حکومتی پالیسیوں‘ملکی معاشی صورتحال پر فیڈ بیک اور اپوزیشن ارکان کے خلاف جاری احتسابی مشن کو عوام میں مزید موثر […]

تعلیمی اداروں میں 31 مارچ سے7 اپریل تک چھٹیاں دیدی گئیں

پشاور (پی این آئی) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے بہار کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا، خیبرپختونخواہ کے سکولوں میں 31 مارچ سے7 اپریل تک بہار کی چھٹیاں ہوں گی، دوبارہ تعلیمی سلسلے کا آغاز 8 اپریل سے ہوگا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے اعلامیہ میں […]

صالح محمد کو خریدنے کیلئے 20سے 25کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ارکان اسمبلی کو خریدنے کی منڈی لگی ہوئی ہے ۔ لوگوں کے ضمیر خریدنے کیلئے بیس […]

نئی مثال قائم کر دی گئی، محکمہ جنگلات کے شہداء کے لواحقین اور زخمی کیلئے خصوصی پیکج کی منظوری

پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پولیس شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کو ملنے والے مالی معاوضوں کے طرز پر محکمہ جنگلات اور جنگلی حیات کے دوران ڈیوٹی شہید اور زخمی ہونے والے ملازمین کے لئے بھی خصوصی پیکج کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعلیٰ […]