عام انتخابات کب کروائے جائیں گے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے اشارہ دیدیا

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے عام انتخابات 2023 میں ہونے کا اشارہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کی آئینی مدت بھی ڈیڑھ سال ہے، لسبیلہ تا چمن،خضدار کچلاک 200ارب کا منصوبہ ہے، ڈیڑھ سال میں کراچی سے چمن شاہراہ مکمل […]

خلاف ضابطہ بھرتیاں اور ترقیاں دینے کا انکشاف، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پر سنگین الزام لگ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے خلاف ضابطہ بھرتیوں اور ترقیاں دینے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ اسد قیصر نے 200 سے زائد افرادکوپارلیمنٹ سیکریٹریٹ میں بھرتی کیا اور ترقیاں دیں جب […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئےخوشخبری، محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) لاہور والے مزید بارش کیلئے تیار ہو جائیں، ملک کے دیگر علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں وقفہ وقفہ سے بونداباندی جاری […]

روزہ داروں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی

لاہور (پی این آئی) روزہ داروں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی۔۔۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج اسلام آباد، لاہور اور گوجرنوالہ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں […]

محسن داوڑ کانام وفاقی کابینہ کیلئے سمری میں شامل کیا گیا لیکن پھر کیوں نکال دیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی کابینہ میں محسن داوڑ کی عدم شمولیت کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے لیے ایک روز […]

ویمن یونیورسٹی صوابی میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد، نفاذ کب سے ہو گا؟

  پشاور (آئی این پی )صوبہ خیبرپختونخوا کی ویمن یونیورسٹی صوابی میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ویمن یونیورسٹی صوابی کی انتظامیہ نے پابندی کا اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ 20 اپریل سیطالبات یونیورسٹی کے احاطے میں اسمارٹ […]

وہ بڑی یونیورسٹی جہاں طالبات کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

صوابی (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کی یونیورسٹی میں طالبات کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے ضلع صوابی میں واقع ویمن یونیورسٹی صوابی کی انتظامیہ نے طالبات پر بڑی پابندی عائد کر دی۔انتظامیہ ویمن یونیورسٹی صوابی […]

کابینہ میں کس شرط پر شامل ہوں گا؟ بلاول بھٹو نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔بلاول بھٹو نے بطور وزیر خارجہ حلف اٹھانے کا مشروط فیصلہ کیا ہے۔بلاول بھٹو نے حلف اے این پی ، محسن داوڑ کی […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے آج بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر مغربی اور بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔تاہم شمالی بلوچستان ، بالائی وسطی پنجاب ،خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

عمران خان نے سراج الحق کو فون گھما دیا، کیا یقین دہانی کروائی؟ دونوں میں اتفاق ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال، دوطرفہ معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی بات چیت کی۔اس موقع پر عمران خان کا […]

میرے وزیراعظم عمران خان ہیں، مجھے کسی سے ہدایات لینے کی ضرورت نہیں، حکومت کیخلاف بڑی بغاوت ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی نے شہباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ میرے وزیراعظم عمران خان ہیں، […]