مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

کراچی (پی این آئی) عید پر بارش ہو گی یا نہیں، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا، آج سے 3 مئی کے دوران لاڑکانہ، جیکب آباد، سکھر، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج […]

سرکاری طور پر کل عیدالفطر منانے کا فیصلہ، صوبائی حکومت نے اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے مسجد قاسم خان کی غیرسرکاری کمیٹی کے اعلان کے بعد کل 2 مئی کو سرکاری طور پر عید الفطر منانے کا فیصلہ کرلیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد […]

مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہماری شہادتیں کیوں نہیں لیتی؟ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کھل کر میدان میں آگئے، نیا محاذ کھول دیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں اپنی پرائیویٹ رویت ہلال کمیٹی چلانے والے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے خلاف “محاذ” کھول دیا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے […]

عید کل ہو گی یا پرسوں؟ مفتی پوپلزئی نے بھی اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے شوال کا چاند نظر آنے اورکل عید اعلان کردیا۔صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی نے کل عید الفطر کا اعلان کردیا۔مفتی پوپلزئی کی زیرصدارت غیرسرکاری رویت ہلال […]

عید پر بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) عید پر بارش ہو گی یا نہیں، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا، آج سے 3 مئی کے دوران لاڑکانہ، جیکب آباد، سکھر، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج […]

ننھے بچے کو جب کچرے کے ڈھیر سے اٹھایا تو مسکرا رہا تھا ، کچرے کے ڈھیر سے ملنے والے نومولود کی تصویر نے ہر کسی کو رُلا دیا

سوشل میڈیا پر ننھے بچوں سے متعلق ایسی کئی ویڈیوز اور تصاویر موجود ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔خیبر پختونخواہ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس میں والدین ایک لمحے کو ضرور سوچیں گے کہ کوئی اپنے لخت جگر […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! رکن اسمبلی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

پشاور (پی این آئی)رکن اسمبلی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔۔۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی وقار خان انتقال کرگئے۔اے این پی سوات کے مطابق وقار خان کا انتقال حرکت قلب بند ہوجانے سے ہوا۔ خاندانی […]

آج رات کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کےمطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہے گا، رات کو بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل برسنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملک کے […]

عمران خان نے جن 2 اہم شخصیات کے نمبرز بلاک کیے ، ان کا تعلق کہاں سے ہے؟ سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف اینکر عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں دو اہم ترین شخصیات کے نمبرز بلاک کر دیے، جس کے بعد ثاقب نثار بھی اہم پیغام کے ساتھ آئے۔ معروف […]

عید کی چھٹیوں پر ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران گرمی کی حالیہ لہر میں کمی کا امکان ہے اور یکم سے تین مئی […]

پرویز خٹک کو بڑا ریلیف مل گیا، نیب نے اہم کیس کو ختم کرنے کا فیصلہ سنا دیا

پشاور (پی این آئی) سابق وزیر دفاع اور سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کو بڑا ریلیف مل گیا، نیب نے مالم جبہ سکینڈل سے متعلق کیس ختم کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کی عدالت میں مالم جبہ،بلین ٹری سونامی،بینک آف خیبرانکوائری کیس […]