شدید گرمی، کون کونسے علاقوں میں سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا (کے پی) کے برفانی علاقوں میں گرمی کی شدت کے باعث برف پگھلنے سے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 4 سے5 دنوں کے دوران درجہ حرارت معمول سے 5، 7 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنےکا […]

صوبائی حکومت نے عید الفطر پر پانچ چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی)صوبائی حکومت نے عید الفطر پر پانچ چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں عیدالفطر کی پانچ چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں تمام سرکاری اورغیرسرکاری ادارے 2 مئی سے 6 مئی تک […]

اے این پی نے سرکاری عمرے کی دعوت سے معزرت کر لی، سعودی عرب جانے والے وفد میں شامل نہیں ہوں گے

پشاور (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ سعودی عرب کے پہلے سرکاری دورے اور عمرے پر جانے سے معذرت کر لی ہے۔ اے این پی کے سینئر رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے […]

عمران خان نے ایک بار پھر چیف الیکشن کمشنر پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

پشاور(پی این آئی )سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مسلم لیگ ن کا پلانٹڈ ایجنٹ ہے ہمیں اس پر اعتماد نہیں اب انکے اس عہدے پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران […]

صدر آزاد کشمیر و چانسلر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود کی زیر صدارت میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سینٹ کا اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیرو چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (مسٹ) میرپور کے سینٹ کا اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس […]

کن کن شہروں میں ہلکی بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شک اور گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا […]

ملک میں شفاف الیکشن کیسے کروائے جائیں؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے عمران خان کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی کا کہنا ہے کہ عمران خان خیبر پختونخوا اسمبلی سے مستعفی ہو جائیں اور پھرپنجاب اسمبلی کے ساتھ ساتھ باقی اسمبلیوں سے بھی مستعفیٰ ہوں تاکہ ملک میں صاف شفاف انتخابات ہو سکیں۔ نجی ٹی وی کے […]

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کے فرار کا معاملہ، ، پیپلزپارٹی کا وزیراعلی کےخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان کے فرار ہونے کا معاملہ ، پیپلزپارٹی نے وزیراعلی کے پی کے اورآئی جی کے خلاف وفاقی حکومت سے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کردیا،سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا […]

سینئر ن لیگی قیادت اور مولانا فضل الرحمٰن جلد الیکشن کے حامی تھے لیکن اب کس وجہ سےاس الیکشن نہیں ہوں گے؟ حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت اور مولانا فضل الرحمان چاہتے تھے کہ جلد الیکشن ہوں لیکن عمران خان کے دھمکی آمیز رویے کی وجہ سے اب اس سال الیکشن نہیں ہوں […]

کُرسی چھوڑو اور الیکشن کال کرو، وزیراعظم شہبازشریف مشکل میں پڑ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے کہا تھا کہ اگر ثبوت ہوں غیر ملکی مداخلت کے تو وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں […]

رمضان المبارک میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائیاں، کیا کچھ برآمد کر لیا؟

پشاور (پی این آئی) رمضان المبارک میں بھی منافع خور اور عوام کی صحت کے دشمن سرگرم عمل ہیں۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے پشاور اور مردان میں جعلی مشروبات کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ پشاور میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ […]