وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنے کا اعلان کر دیا

بشام (آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ ہم کب تک ہم کشکول لے کر پھریں گے ،بھیک مانگیں گے،کشکول لے کر پھرنے سے عزت نہیں ملتی، 75 سال گزر گئے ،رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا،محنت اور خون پسینہ ایک کرنے سے […]

پیٹرول کی قیمت پر ڈکٹیشن نہیں لے سکتے، آئی ایم ایف سے دوبارہ مذاکرات کرنے چاہئیں، اسحاق ڈار نے حکمت عملی واضح کر دی

لندن (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے دوبارہ مذاکرات کرنے چاہئیں، ڈکٹیشن نہیں لے سکتے، پیٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام پر بوجھ نہیں ڈال سکتے،، پچھلی حکومت نے […]

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے بیشتر حصوں میں مون سون بارشیں معمول سے زیادہ ہونے کا امکان، درجہ حرارت میں اضافے کے باعث گلگت بلتستان اور شمالی خیبرپختونخوا میں برف کے زیادہ پگھلاو سے سیلاب آنے کا بھی خطرہ، پیشگی اقدامات کی ہدایت […]

عمران خان نئے الیکشن نہیں چاہتے بلکہ۔۔۔سلیم صافی نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ عمران خان نئے الیکشن کرانے کیلئے سنجیدہ نہیں صرف حکومت پر نفسیاتی دباو ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ دھرنا نہیں دے سکتے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور(پی این آئی) آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی جی موٹروے انعام غنی کوعہدے سے ہٹا کر خالد محمود کو آئی جی موٹروے کا کرنٹ چارج دیدیا گیا۔ خالد محمود ایڈیشنل آئی جی رینک کے افسر […]

آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں ایک با رپھر شدید گرمی کی پیشنگوئی، بارشیں کہاں کہاں ہوں گی؟

اسلام آباد(آئی این پی )آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں ایک با رپھر شدید گرمی کی پیشگوئی کردی گئی ۔ہوا کے زائد دبا ئوکے باعث اگلے ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں تیز ی سے اضافے کا خدشہ ہے۔کراچی گرمی […]

شدید گرمی کی لہر کیلئے تیار ہوجائیں، آئندہ ایک ہفتہ سورج آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہوش اڑا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں شدید گرمی کی پیشگوئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کےدوران ملک بھر میں موسم گرم رہنے کی پشگوئی کردی،ماہرین نے عوام کو ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر کی ہدایت کردی، پنجاب، […]

کہیں شدید گرمی تو کہیں بارشیں، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔جبکہ ملک بھر میں دن کے درجہ حرات میں بتدریج اضافہ ہو […]

پرائیویٹ و ذاتی روئیت ہلال کمیٹیوں پر پابندی عائد کی جائے، معروف عالم دین نے مطالبہ کر دیا

لاہور(آئی این پی) دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبرمرکزی رویت ہلال کمیٹی علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے مفتیان کرام سے مشاورت کے بعدخیبرپختونخواہ میں عیدالفطرمنائے جانے کا عمل غیرشرعی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پرائیویٹ و ذاتی روئیت ہلال کمیٹیوں پر پابندی […]

ریحام خان نے پاکستانیوں سےکیا تجویز مانگ لی؟ چاہنے والوں نے مشوروں کی ریل پیل کر دی

لندن(پی این آئی)ریحام خان نے پاکستانیوں سےکیا تجویز مانگ لی؟ چاہنے والوں نے مشوروں کی ریل پیل کر دی۔۔۔سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی فیچر فلم جانان کے نام کےلیے تجویز مانگ لی ہے۔اپنے ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا […]

عید الفطر کے دنوں میں موسم ٹھنڈا ٹھار ہونے کی پیشگوئی، کہاں کہاں بارش ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے عید الفطر کے موقع پر ملک بھر میں موسم میں تبدیلی کا امکان ظاہر کر دیا ہے، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق کراچی سے خیبر تک ملک بھر میں کہیں آندھی، کہیں گرج چمک […]