امریکا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی
واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ نے نے پاکستان کو کورونا کے کم ترین پھیلاؤ والے ممالک کی فہرست میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے پاکستان کو لیول اوّل میں رکھا ہے۔ […]