حکومت نے کونسا اہم ادارہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ریکارڈ کی منتقلی کا عمل جاری

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان این سی او سی کو رواں ماہ کے اختتام پر غیر فعال کرنے جا رہی ہے۔یکم اپریل سے ملک میں کرونا […]

پاک آسٹریلیا سیریز میں سٹیڈیم مکمل بھرنے کی اجازت

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈر اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے میچوں کے دوران گراؤنڈ میں 100 فیصد تماشائیوں کی اجازت دے دی۔منگل کو این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان […]

روزانہ کورونا ٹیسٹ کے خلاف سینڈک پراجیکٹ میں مقامی ملازمین کامین گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

چاغی (آئی این پی) سینڈک پراجیکٹ میں مقامی ملازمین کا دوسرے روز بھی مین گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تاہم ڈپٹی کمشنر چاغی ڈاکٹر منصور احمد بلوچ سے کامیاب مزاکرات کے بعد احتجاجی مظاہرہ ختم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سینڈک پراجیکٹ کے مقامی […]

شادی کی تقریب میں مہمانوں کی تعداد کتنی ہو گی؟ دفتر میں حاضری کس صورت میں 100 فیصد ہو سکے گی؟ مزاروں پر جانے کے لیے شرائط کیا ہوں گی، نئے قواعد جاری کر دیئے گئے

لاہور(آئی این پی)محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کی پابندیوں میں نرمی کر دی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کاروباری مراکز کورونا ایس اوپیز کے تحت کھولے جائیں گے جبکہ ریسٹوران میں ان ڈور اور آوٹ ڈائننگ کی ویکسینیٹڈ افراد کو اجازت ہو گی۔شادی کی ان […]

خیبر پختونخوا کے بڑے شہر میں کورونا کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہونے پر پابندیاں عائد کر دی گئیں

پشاور)آئی این پی)محکمہ داخلہ وقبائلی امور خیبر پختونخوا نے ضلع مردان میں کورونا مثبت کیسوں کی شرح 10 فیصدسے زیادہ ہونے پر ضلع میں مختلف پابندیاں عائد کی ہے جس کا اطلاق آج 22 فروری سے ہی ہوگا۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب […]

بل گیٹس نے دنیا میں جلد نئی وباء کے پھیلنے کی پیش گوئی کر دی

نیویارک(پی این آئی) بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کووڈ-19 جیسی ایک اور وبا جلد دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔برطانوی ٹی وی سے بات چیت میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن کے شریک […]

اس سال کن افراد کو حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی؟سعودی حکومت نےبڑا اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت حج اور عمرہ نے غیر سعودیوں کی صرف دو اقسام کو اس سال حج کے مناسک ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم کی خبر کے مطابق وزارت حج نے ایک پریس بیان […]

کورونا کو شکست دینے والے افراد میں کن خطرناک امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے افراد میں نیند سے جڑے مسائل اور دماغی امراض کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اس تحقیق میں یکم مارچ 2020 سے 15 جنوری 2021 […]

بل گیٹس اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ بل گیٹس پہلی بار پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس اپنے دورے میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیرا عظم عمران […]

کورونا وائرس سے چھٹکارا نہیں ملنے والا، مزید کون کونسی خطرناک اقسام آئیں گی؟ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ یہ سمجھنا غلط ہے کہ دنیا سے کورونا کی وبا کا خاتمہ ہوگیا۔عالمی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان سومیا سوامی ناتھن کے مطابق یہ کہنا غلط […]

دوست ممالک ہی FATF میں پاکستان کیخلاف صف آرا ہیں، شوکت ترین کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی قرض واپسی کا ٹائم فریم ایک سال ہے جبکہ ضرورت پڑی تو قرض واپسی میں توسیع بھی کر لیں گے اور دنیا میں انٹرسٹ ریٹ بڑھ رہے ہیں۔ہم نے تو سعودی عرب […]