آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 5افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 5افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے 3کا تعلق مظفرآباد،1کا جہلم ویلی اور 1کا میرپور سے ہے،3مریض صحت یاب ہوئے، 157افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور27955افراد […]

آزاد کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مظفرآباد میں 3 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مظفرآباد میں 3افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں،2مریض صحت یاب ہوئے ہیں،133افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں،اور56518افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔آزادکشمیرمیں اب تک418087افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ […]

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

اوٹاوا (پی این آئی) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کورونا میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جسٹن ٹروڈو نے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ پبلک ہیلتھ گائیڈ […]

آزاد کشمیر ، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران جہلم ویلی میں1شخص کورونا وائرس کا شکار

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران جہلم ویلی میں 01شخص کورونا وائرس کا شکار ہواہے،129افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور54288افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔آزادکشمیرمیں اب تک417616افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں […]

عمران خان نےپٹرولیم مصنوعات پر جو سبسڈی دی وہ پاکستان کی معیشت کے لیے دو دھاری تلوار ثابت ہوئی ، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اکنامک سروے 2021-22ءمیں بتایا گیا ہے کہ سابق حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات پر جو سبسڈی دی گئی وہ پاکستان کی معیشت کے لیے دو دھاری تلوار ثابت ہوئی کیونکہ اس نہ صرف اس سے بجٹ خسارے میں اضافہ […]

عید الفطر کے موقع پر 9چھٹیوں کی منظوری دیدی گئی

دبئی (پی این آئی) عید الفطر پر متحدہ عرب امارات کی 4 ریاستوں میں ملازمین کی موجیں لگ گئیں ، ابوظہبی ، دبئی ، شارجہ اور راس الخیمہ میں عید الفطر کے لیے 9 دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی گئی،سرکاری محکمہ کے ملازمین […]

کس ملک سے کتنے عازمین حج کو سعودی عرب جانے کی اجازت ہو گی؟ حج کوٹہ جاری کر دیا گیا

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب نے حج 2022 کیلئے کوٹہ جاری کر دیا جس کے بعد مختلف ممالک سے اسی کوٹے کی بنیاد پر عازمین حجاز مقدس جاسکیں گے۔سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں مجموعی طور پر 10 لاکھ افراد دنیا بھر […]

امریکی حکومت نے پاکستان سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا، کونسے الفاظ حذف کر لئے گئے ؟

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان سے متعلق سفری ہدایات میں نرمی کر دی گئی۔سفری ہدایت میں ’ زیادہ احتیاط برتنے‘ کے الفاظ حذف کر دئیے گئے۔کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا عالمی سطح پر اعتراف […]

راولپنڈی ضلع میں 6641232 افراد کو کورونا و یکسین لگائی جا چکی، 6596522 عام شہری، 44710 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز شامل

راولپنڈی(آئی این پی)کمشنر راولپنڈی نورالامین مینگل نے راولپنڈی ضلع میں لگائی جا نے والی و یکسین کے حوالے سے اپ ڈیٹ دیتے ہوئے بتا یا کہ ضلع بھرمیں اب تک 6641232افراد کو کورونا و یکسین لگائی جا چکی ہے جن میں سے6596522عام شہر یوں جبکہ44710 […]

سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دیدی

ریاض(پی این آئی )سعودی عرب کے مقامی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی حکومت 18 سے 65 سال کی خواتین کو کسی مرد سرپرست یا محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دے گی، اس شرط پر کہ وہ ایک گروپ کا حصہ ہوں۔میڈیارپورٹس […]

سابق امریکی صدر باراک اوباما سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

نیویارک(پی این آئی)سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ باراک اوباما نے ٹوئٹر پر کورونا میں مبتلاہونے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ‘ آج میرا کورونا ٹیسٹ مثب آیا ہے جبکہ کچھ دنوں سے میرے گلے میں خراش ہورہی تھی لیکن […]