کورونا وائرس کے بعد ایک اور وبا دنیا میں تباہی پھیلانے کو تیار۔۔ تہلکہ خیز انکشافات

ویب ڈیسک (پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال کے آخر تک دنیا کے نصف سے زیادہ ممالک کو خسرہ کی وباء کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی سینئر مشیر […]

نئےکورونا ویریئنٹ کا ممکنہ خطرہ، محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیا

کراچی (پی این آئی) کورونا کے نئے ویریئنٹ کےکیسز میں اضافے پر محکمہ صحت سندھ نے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ کے تمام ڈی ایچ اوز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا […]

کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی، عازمین حج سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے پر عازمین حج کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں کہیں بھی عالمی وباء کورونا کی نئی قسم جے این ون کے نئے کیس سامنے […]

سعودی عرب نے شہریوں کو کورونا ویکسی نیشن کے بغیر بیرون ملک سفر کی اجازت دیدی

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو کرونا ویکسینیشن کے بغیر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعہ نے بتایا ہے کہ مقامی اور عالمی سطح پر وبائی […]

کینسر اور دل کے امراض کی ویکسین مارکیٹ میں کب دستیاب ہو گی؟ برطانیہ سے بڑی خوشخبری آ گئی

لندن (پی این آئی) کینسر اور دل کی بیماری کے علاج کے لیے اگلے سات برسوں میں ویکسین تیار ہو جائیں گی۔۔۔۔۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فارما سیوٹیکل کمپنی موڈرنا جو کورونا وائرس کی ویکسین بھی بنا چکی ہے، مختلف ٹیومرز کے علاج کے […]

پاکستان کے ائیر پورٹس پر نگرانی کیوں بڑھا دی گئی؟

اسلام آباد(آئی این پی)کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹس کی نگرانی کے لیے ائیر پورٹس اور ملکی انٹری پوائنٹس پر سرویلینس بڑھا دی گئی۔اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے اجلاس میں نئے ویریئنٹس سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔قومی […]

چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ

بیجنگ (پی این آئی)چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے حکام کے مطابق چین میں لاک ڈائون کھلنے اور فری ٹریولنگ سے پاکستان میں کورونا کے ویریئنٹ آنے کا […]

نزلہ زکام کے مستقل علاج کی ویکسین تیار کر لی گئی، سرد موسم میں پریشان شہریوں کے لیے خوشخبری

واشنگٹن (پی این آئی) سرد موسم میں نزلہ زکام کا شکار شہریوں کا مسئلہ حل ہونے والا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سائنسدانوں نے فلو کی 20 اقسام کے خلاف مؤثر یونیورسل فلو ویکسین بنا لی ہے، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نئی فلو […]

تعلیمی اداروں میں 5 سے 12 سال کے بچوں کو کورونا بچاؤ ویکسین لگانے کا فیصلہ

سلام آباد (پی این آئی) وزارت صحت نے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت پنجاب، سندھ اور اسلام آباد میں بچوں کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے بھی صوبے بھر میں […]

آزاد کشمیر میں کورونا وائرس روزبروز قابو سے باہر، مظفرآباد سمیت مختلف اضلاع 25افراد میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس روزبروز قابو سے باہر ہوتا جارہا مظفرآباد سمیت مختلف اضلاع 25افراد میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جن میں سے 8کا تعلق مظفرآباد، 2کا جہلم ویلی،3کانیلم،6کا پونچھ،1کا بھمبر، 4کامیرپوراور1کا کوٹلی سے ہے جبکہ ،254افراد کے کورونا […]

آزاد کشمیر، کورونا کا بڑا وار، ایس ایس پی میرپور عرفان سیلم پازیٹو ہو گئے، مظفرآباد، جہلم ویلی، نیلم ویلی، پونچھ، سدھنوتی، بھمبر، کوٹلی اضلاع میں 29 شہری مثبت ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کا بڑا وار ایس ایس پی میرپور عرفان سیلم سمیت مظفرآباد جہلم ویلی ،نیلم ویلی پونچھ سدھنوتی بھمبر اور کوٹلی کے اضلاع میں 29 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے کورونا کے 76 مریض زندگی اور […]