اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ایک اور بڑا ریلیف، شرح سود میں کتنی بڑی کمی کر دی گئی؟ اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں مزید 2 فیصد کمی کردی ہے، شرح سود11 سے کم ہوکر 9 فیصد رہ گئی ہے، شرح سود میں کمی بدترمعاشی حالات کے پیش نظر کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک […]

لاک ڈائون میں نرمی کا فیصلہ واپس، حجام، درزی اور آٹو موبائل کی دوکانیں کھولنے پر پابندی لگ گئی

کراچی (پی این آئی)وفاق نے حجام، دھوبی، درزی، پلمبر، مکینک کی دکانیں کھولنے کی اجازت نہیں دی۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ان دکانوں کو کھولنے کی اجازت وفاقی یا صوبائی حکومتوں نے نہیں دی، وزیراعظم کے اعلان سے تاثر اُبھرا کہ […]

کام کرنے کی نیت ہونی چاہئے، پاکستان میں گارمنٹس بند ہوئے تو کورونا ماسک بننے لگے

راولپنڈی(پی این آئی)کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے راولپنڈی میں گارمنٹس کا کام بند ہوا تو فیکٹری نے ڈاکٹرز کی کٹس اور ماسکس کی تیاری شروع کر دی۔ اس سے جہاں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کے طبی سازو سامان کی کمی پوری ہو […]

کورونا کے پھیلاؤ سے گندم کی قلت پیدا ہونے کا اندیشہ بڑھ گیا، ہمسایہ ملکوں میں بھی بھوک رقص کرے گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں اضافے جبکہ پاکستان میں کمی اور کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر نہ صرف پاکستان بلکہ افغانستان سمیت دیگر ہمسایہ ممالک میں بھی گندم کی قلت کا خدشہ پیدا ہو […]

بھارت میں کورونا غلبہ پانے لگا، 170 ضلعے ریڈ زون بنا دئیے گئے

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت دارالحکومت نئی دہلی اور تجارتی مرکز ممبئی سمیت ملک کے 170 اضلاع کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔بھارتی حکومت کی جانب سے جاری گائیڈ لائنز میں کورونا وائرس کے کیسز کی اعتبار سے مختلف علاقوں کو رنگوں کے ذریعے […]

امریکہ میں کورونا کی آندھی تھمنے لگی، ٹرمپ نے اشارہ دے دیا

واشنگٹن(پی این آئی) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے متعلق بریفنگ کے دوران ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا وائرس کے نئے سامنے آنے والے کیسز کی بلند شرح سے باہر آگیا ہے اور جلد ہی کچھ ریاستوں کو کھول دیا جائے […]

کورونا پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا، دکانداروں نے حد کر دی

لاہور(پی این آئی) شہر شہر لوگوں کی اپنی مرضی، ہر کسی نے دکان کھول لی، عوام بھی تذبذب میں مبتلا ہو گئے،حکومت نے مخصوص کاروبار کھولنے کی اجازت دی، تاجروں نے بے احتیاطی کی حد کردی، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے سے کورونا […]

کورونا کا تعلق مسلمانوں سے کیوں جوڑا؟ مہوش حیات کو غصہ آ گیا

کراچی(پی این آئی)مہوش حیات نے حال ہی میں ٹوئٹر پر برطانوی اخبار دی گارجین کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں واضح کیا گیا کہ بھارتی ہندو انتہا پسندوں میں کورونا کے لیے سازشی نظریات پائے جاتے ہیں، ان کا ماننا ہے کہ بھارت میں […]

لاک ڈاؤن کے دوران ڈکیتی،چوری اور قتل جیسے جرائم میں تیس سے پچاس فیصد تک کمی،سائبر کرائم کےخدشات بڑھنے لگے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران ڈکیتی، چوری اور قتل جیسے جرائم میں تیس سے پچاس فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے مگر سائبر کرائم کے نئے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ تاہم عام تاثر کے برعکس لاک ڈاؤن یا کورونا […]

بیلجیئم میں کورونا لاک ڈاؤن میں3 مئی تک توسیع

بیلجیئم(پی این آئی)بیلجیئم میں حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں 3 مئی تک اضافہ کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان بیلجیئم کی وزیر اعظم صوفی ولیمز نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ اپنے شہریوں کے تحفظ […]

امریکا میں کورونا وائرس سےساڑھے 27 ہزارجان کی بازی ہار گئے

امریکا (پی این آئی)امریکا میں سوا چھ لاکھ افراد کورونا وبا کا شکار ہو چکےجبکہ ساڑھے 27 ہزار افراد جان سے جا چکے، آج مزید ایک ہزار 539 افراد لقمہ اجل بن گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست نیویارک میں دو لاکھ سے زائد […]