کورونا وائرس دو سال تک دنیا سے ختم نہیں ہو گا، ماہرین نے تحقیق کے بعد خطرے کی گھنٹی بجا دی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی یونیورسٹی ہاروڈ کی ایک نئی تحقیق میں خدشے کا اظہار کیا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے باجود کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر 2022ءتک سوشل ڈسٹینسنگ کی ضرورت پڑ سکتی ہے کیونکہ وائرس کے اثرات کم از کم اگلے […]

لاک ڈاؤن ، انڈونیشیا کے ایک گاؤں کیپوہ میں بھوتوں کا راج

جکارتا(پی این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تقریباً دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے تاکہ لوگ گھروں سے باہر نہ نکلیں لیکن اس کے باوجود بھی لوگ غیر ضروری طور پر بار بار گھروں سے باہر نکل رہے ہیں۔اس صورتحال میں انڈونیشیا […]

یہ وقت سیاست کا نہیں،عوام کی زندگی اہم ہے,وزیراعلیٰ سندھ ہاتھ جوڑنے پر مجبور

کراچی(پی این آئی)راچی میں صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ تمام صوبوں نے اتفاق کیا کہ لاک ڈاؤن میں 14روز کی توسیع ہونی چاہیے، سب لوگوں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ لاک ڈاؤن […]

مردان میں کورونا کے مریض ڈاکٹر کا عزم، صحت یابی کے بعد پھر دوسروں کا علاج کروں گا

پشاور(پی این آئی)ڈاکٹر ضیا الرحمن مردان کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں اپنی دیوٹی سر انجام دے رہے تھے جہاں ان کی طبیعت خراب ہونے پر کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ مثبت آیا۔خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں کورونا کا شکار ہونے والے ڈاکٹر ضیا الرحمن […]

سندھ کے بعدپنجاب میں بھی مختلف شعبہ جات سے منسلک افراد کو کاروبار کھولنے کی اجازت مل گئی

لاہور(پی این آئی)حکومت پنجاب کی جانب سے لاک ڈاؤن میں مختلف شعبہ جات سے منسلک افراد کو آج سے کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔چیف سیکریٹری پنجاب اعظم سلیمان کی سربراہی میں ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ […]

لاک ڈاؤن کے دوران کھلنے والے تمام اداروں کیلے قواعد و ضوابط جاری

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت چند ضروری شعبہ جات کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے جبکہ اجتماعات، تفریحات اور دیگر سرگرمیوں پر بدستور پابندی عائد رہے گی۔صوبائی حکومت […]

عالمی ادارہ صحت عالمگیر وبا کیخلاف اپنے بنیادی فرائض سرانجام دینے میں ناکام،صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم حکم دے دیا

واشنگٹن(پی این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت پر الزام عائد کیا کہ اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ عالمگیر وبا کے حوالے سے اپنے بنیادی فرائض سرانجام دینے میں ناکام رہا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمگیر وبا کورونا کو بہتر طریقے سے ہینڈل نہ کرنے […]

امریکا میں کوروناسے ایک اور ہلاکت خیز دن, 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 408 افراد لقمہ اجل بن گئے

واشنگٹن(پی این آئی)غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 408 افراد لقمہ اجل بن گئے۔امریکا میں کورونا وائرس سے ایک اور ہلاکت خیز دن کے بعد مجموعی ہلاکتیں 28 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ جب کہ ریاست […]

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا عالمی وبا کے پھیلاؤ میں مالی طور پر مشکلات کا شکار افراد سے اظہار یکجہتی،اہم اعلان کر دیا

ویلنگٹن(پی این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈن نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پھیلاؤ میں مالی طور پر مشکلات کا شکار افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے اپنی تنخواہ میں 20 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو […]

صوبائی حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کر دی

سندھ(پی این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن میں توسیع سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا اطلاق 30 اپریل تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں،عوامی مقامات، […]

نائب قاصد سپریم کورٹ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو، چیف جسٹس پاکستان کا کیا بنا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے عملے کے ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دئیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے ترجمان نے بتایا ہے […]