تماشائی نہ ہوں تو میچ کا کیا مزہ؟ عاقب جاوید نے تجویز کی مخالفت کر دی
لاہور:(پی این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے بند اسٹیڈیمز میں بغیر تماشائیوں کے کرکٹ میچز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کھیل کے بارے میں نہیں سوچنا چاہیے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں […]