روزے تو ہوں گے، رمضان سستا بازار نہیں ہو گا، عام آدمی کے لئے پریشانی کی خبر آ گئی

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب میں صوبائی حکومت نے رمضان بازار نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت رمضان پیکج کےحوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں عوام کو براہ راست ریلیف دینے کی منظوری دی گئی۔اجلاس […]

نائجیریا میں کورونا سے 11مرے، لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر فائرنگ کر کے پولیس نے 18 شہری مار دیئے

ابوجا (پی این آئی) نائیجیریا میں سکیورٹی فورسز نے کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات پر عمل درآمد کرانے کے دوران 18 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی فورسسز کے ہاتھوں مرنے والے افراد کی تعداد کورونا وائرس کا […]

مسلمانوں کی بدقسمتی، مسجد نبوی شریف میں رمضان المبارک میں افطاری نہیں ہو گی، اعلان کر دیا گیا

مدینہ منورہ(پی این آئی) مسجد نبوی کی انتطامیہ نے اطلاع دی ہے کہ امسال رمضان کے دوران مسجد نبوی میں افطار دستر خوان نہیں لگائے جائیں گے- یہ فیصلہ نئے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا گیا ہے۔ عرب […]

کورونا کی تباہکاریاں،برطانیہ میں 24گھنٹوں کے دوران800سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے

برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 861 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 13729 ہوگئی ہے۔سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ ایکشن پلان پر مرحلہ وار عمل کرکے وائرس کے پھیلاؤ کو روکیں گے۔انہوں نے […]

نیویارک میں کوروناوائرس کے حملے جاری، 15مئی تک لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا فیصلہ

نیو یارک (پی ا ین آئی)امریکی ریاست نیویارک کے گورنر ایڈریو کومو نے لاک ڈاؤن میں 15مئی تک توسیع کا اعلان کردیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ صورتحال بہتر ہونے کے باوجود وہ لاک ڈاؤن کو مزید 15مئی تک جاری رکھیں گے اور چاہتے ہیں […]

ملیریا کی دوا سے کورونا وائرس کا علاج ہوتا ہی نہیں، ماہرین نے نئی تحقیق میں حیران کن بات بتا دی

بیجنگ(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے دنیا کو خوشخبری سنائی کہ ملیریا کی دوا ’ہائیڈروکسی کلوروکوئین‘ کورونا وائرس کے خلاف انتہائی مو¿ثر ثابت ہو رہی ہے۔ اس کے بعد سے دنیا بھر کے ہسپتالوں میں اس دوا کے ٹرائیلز شروع کر دیئے گئے اور […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، ٹیلی نار سب پر بازی لے گیا،پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)موبائل آپریٹر کمپنی ٹیلی نار نے کورونا وائرس سے بچاو¿ کی مہم میں ایک ارب 60 کروڑ روپے کی امداد مختص کردی۔ ٹیلی نار کے چیف ایگزیکٹو افسرعرفان وہاب نے کہا ہے کہ یہ امداد سروسز اور مالی امداد کی صورت […]

سعودی عرب بھی تیزی سے کورونا وائرس کو شکست دینے لگا، کتنے ہزار مریض صحتیا ب ہو گئے ؟ اچھی خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں تقریباً ایک ہزار مریض کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب، جمعرات کے روز مملکت میں 59 مزید مریض صحتیاب ہوگئے، جس کے بعد صحتیاب ہونے والے کل افراد کی تعداد 990 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب […]

ملکی خزانہ ڈالروں سے لبالب بھر گیا، کتنے ارب ڈالرز کا اضافہ ہوگیا؟خوشخبری آگئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 10 اپریل تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17.29 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان […]

اچھی خبر آگئی ، پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی)ڈائریکٹر جنرل نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی ڈاکٹر امجد محمود نے کہا ہے کہ 25 اپریل کے بعد کیسز نیچے آنا شروع ہوجائیں گے، کیسزکم ہونے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہم احتیاط چھوڑ دیں،کراچی میں جن مریضوں کی اموات ہوئیں وہ سارے […]

سعودی عرب میں کرفیو کورونا وائرس کی وجہ سے نہیں بلکہ دراصل کس وجہ سے لگا یاگیا؟ محمد بن سلمان کیخلاف بڑی بغاوت کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے اپنی تازہ ویڈیو میں سعودی عرب کی سیاست، بادشاہت کے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے حوالہ سے نئی سازشوں کا انکشاف کیا ہے.پوری دنیا اسوقت دو مسئلوں میں پھنسی ہوئی ہے […]