کورونا وائرس کیخلاف جنگ، ٹیلی نار سب پر بازی لے گیا،پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)موبائل آپریٹر کمپنی ٹیلی نار نے کورونا وائرس سے بچاو¿ کی مہم میں ایک ارب 60 کروڑ روپے کی امداد مختص کردی۔ ٹیلی نار کے چیف ایگزیکٹو افسرعرفان وہاب نے کہا ہے کہ یہ امداد سروسز اور مالی امداد کی صورت میں فراہم کی جا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امداد کی فراہمی کا مقصد اس

کورونا وائرس کے خلاف محاذ میں صف اول پر لڑ نے والوں کی مدد کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ مالی امداد حفاظتی سامان اور آن لائن ایجوکیشن کی مد میں صرف کی جائے گی۔ موبائل آپریٹر کمپنی ٹیلی نار نے کورونا وائرس سے بچاو¿ کی مہم میں ایک ارب 60 کروڑ روپے کی امداد مختص کردی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close