عمران خان اور اسد عمر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جھٹکا دیدیا، اپیلیں خارج

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جنرل سیکرٹری اسد عمر کی جرمانوں کے خلاف اپیلیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔عمران خان اور اسد عمر کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانے کے خلاف اپیل […]

انتباہ !محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئیاین آئی)انتباہ: • آج موسلادھار بارش کے باعث کراچی، حیدر آباد، ٹنڈو جام، ٹھٹہ، بدین، میرپور خاص، سانگھڑ، خیرپور، شہید بینظیر آباد،دادو، نوشہرو فیروز، لاڑکانہ،جیکب آباد اور سکھر میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

ڈیم فنڈز بے ضابطگیاں، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار طلب

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی) نے ڈیم فنڈ کے حوالے سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو طلب کر لیا ہے۔ منگل کو اجلاس کے دوران پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو […]

قومی اسمبلی میں واپسی؟ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے قومی اسمبلی میں واپسی کے آپشن کو مسترد کردیا،پارلیمانی پارٹی نے فیصلہ کیا کہ اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، نئے انتخابات کیلئے علاوہ کوئی آپشن قبول نہیں۔تحریک انصاف کے چیئرمین […]

آصف علی زرداری عمران خان کی گرفتاری کے مخالف لیکن مولانا فضل الرحمٰن کیا چاہتے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے معاملے کی سابق صدر آصف علی زرداری نے مخالف کردی جب کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اس معاملے پر واضح موقف دینے […]

عمران خان کی گرفتاری کا منصوبہ ناکام؟ عمران خان اس وقت کہاں موجود ہیں؟ وفاقی حکومت کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمے میں گرفتاری سے بچنےکے لیے بنی گالا سے چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے بنی گالا میں […]

پشاور کے تعلیمی اداروں میں طلبہ کا منشیات ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

پشاور (آئی این پی ) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے تمام سرکاری و نجی سکولوں، کالجز اور جامعات میں منشیات کا ٹیسٹ(ڈوپ ٹیسٹ)کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔طلبہ کا ڈوپ ٹیسٹ ستمبر میں شروع کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں طلبہ سے رضاکارانہ طور […]

پیٹرول سستا کردیں ورنہ۔۔ چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے شرط رکھ دی

پشاور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے پیٹرول سستا کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کی شرط رکھی ہے۔ طارق بشیر نے پشاور میں مرکزی جنرل کونسل انتخابات سے متعلق خطاب […]

بارشیں ہی بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے مسلسل کتنے روز بارشوں کی خبر سنا دی؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ سندھ میں 23 اگست کو داخل ہوگا، 19سے 22 اگست کے دوران مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات […]

تمام تعلیمی اداروں میں 2 چھٹیاں دیدی گئیں

ڈی آئی خان(پی این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 روز کیلئے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں ہونےوالی بارشوں سے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، پاک فوج کے ادارے اور دیگر امدادی ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف […]

بارشیں ابھی تھمی نہیں، محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے سندھ میں کل اور پرسوں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھاربارشوں کے باعث سندھ کے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 18اور 19 اگست کو برساتی اور مقامی ندی نالوں […]