سابق گورنر شاہ فرمان ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو گئے، اسد قیصرکے پاس کون سا ریکارڈ نہیں ہے؟

پشاور (آئی این پی) سابق گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تین رکنی ایف آئی اے حکام کے سامنے پیش‘ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور عرفان داوڑ بھی طلب۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر کے پی کے شاہ فرمان جمعرات کے […]

محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے بیشتر شہروں میں موسلا دھاربارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )آج 17اگست کو موسلادھار بارش کے باعث راولپنڈی/ اسلام آباد، پشاور، نوشہرہ، مردان، فیصل آباد،لاہور اور گوجرانوالہ میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے ۔ 17 اگست کو موسلا دھار بارش کے باعث راولپنڈی/ اسلام آباد ، شکر گڑھ، […]

علی امین گنڈاپور کے پاس اقتدار سے پہلے گھر کی دیوار بنانے کے پیسے نہیں تھے، اب کروڑوں کی گاڑیاں ہیں، گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) خیبر پختونخوا سمیع اللہ علیزئی جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)میں شامل ہوگئے۔ پیر کو ڈی آئی خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سمیع […]

موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ واپس، اسکول آج سے کھلیں گے

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخواکے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کا فیصلہ واپس لے لیا گیا،خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات ختم کرنیکا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے کے مطابق محکمہ […]

عمران خان کے پاس کھونے کے لئے اب کچھ نہیں، حکمران اتحاد نے بھی عمران خان کو فائدہ پہنچایا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نااہل ہو جائیں یا ان کی جماعت پر پابندی لگ جائے تو تحریک انصاف کا کیا لائحہ عمل ہوگا، نجی ٹی وی کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان نے سینئر صحافی مظہر عباس سے سوال کرتے ہوئے پوچھا […]

طلبا کی موجیں ختم، سکولوں میں تعطیلات ختم کر دی گئیں

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے سکولوں کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کا اعلامیہ منسوخ کردیا۔محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے بعد سکولوں کی اکتیس اگست تک تعطیلات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔     خیبرپختونخواہ حکومت […]

ملک بھر میں مزید مون سون بارشیں ، الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پنجاب میں 16 اگست سے موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارش کے باعث کراچی،ٹھٹھہ،بدین،حیدرآباد، دادو،جام شورو،سکھر،لاڑکانہ،شہید بینظیرآباد اور میرپور خاص میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا […]

پریس ریلیز سوئی ناردرن ہیڈ آفس، 75ویں جشنِ آزادی پر تقریبِ پرچم کشائی کا انعقاد

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے 75ویں جشن آزادی کے موقع پر سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے ہیڈ آفس میں پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ منیجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردرن گیس علی جے ہمدانی تقریب کے […]

ایف بی آر نے 5ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کے ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا

کراچی(آئی این پی)ڈائریکٹوریٹ انٹرنل آڈٹ ایف بی آر کراچی نے 4 بینک کھاتوں کی مشکوک ٹرانزیکشن کی نشاندہی کرتے ہوئے بینک کھاتوں کے ذریعے 5ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کے ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا ہینجی ٹی وی کے مطابق ماسٹر مائنڈ شہزاد الہی […]

شہباز شریف الیکشن کا اعلان کریں تو فریم ورک پر بات کر سکتے ہیں، فواد چوہدری کی مشروط پیشکش

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وفاقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر بنی گالہ پر چھاپے مارے تو جاتی امرا اور ن لیگ کی قیادت کے گھر بھی دور نہیں ہیں، ہفتہ کو لاہور میں […]

تین دن مسلسل بارشیں، کون کونسے علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 16 سے 18 اگست کے دوران سندھ،بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا شدید کم دباؤ بحیرہ عرب میں بن گیا ہے جو مکران ساحل کے ساتھ […]