رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس چھا گیا، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

کوہاٹ (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں ہفتے کی رات کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوہاٹ ریجن کے کئی علاقوں میں […]

عمران خان قومی اسمبلی کی 9نشستوں پرخود ضمنی الیکشن کیوں لڑ رہے ہیں؟تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بڑے مخمصے کا شکار ہے پارٹی کے اندر تقسیم ہے، پی ٹی آئی کو ضمنی الیکشن کیلئے امیدوار نہیں مل رہے، عمران خان نے اس کمزوری پر پردہ ڈالنے کیلئے […]

وزیر اعظم کا سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی فنڈ قائم کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں […]

پیر سے مزید بارشیں، کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، کون کون سے شہر متاثر ہوں گے؟ خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )محکمہ موسمیات نے ملک میں اگلے ہفتے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور تنبیہہ کی ہے کہ ان بارشوں سے کراچی سمیت کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جون کے وسط سے ملک […]

مسلسل چار دن بارشیں، محکمہ موسمیات نے پھر اربن فلڈ کا الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے دوران مون سون بارشیں جاری رہنے کی پیشین گوئی کی ہے، 10سے 13اگست کے دوران ملک میں مزید بارشوں کا امکان ہے، مون سون ہوائیں ملک میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں جبکہ بدھ […]

شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو نے این اے 157سے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ این اے 157 میں خاندانوں کی نہیں انسانیت کی بات ہورہی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ میری بیٹی مہربانو نے عمران خان کی احکامات پر کاغذات جمع کرائے […]

الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابی شیڈول کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی 9 ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کوہوگا، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔کاغذات نامزدگی 10 اگست سے 13 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17 […]

مون سون کے نئے اسپیل کی انٹری ، تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)مون سون کے نئے اسپیل کی انٹری، تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم آج سے سندھ پر اثرانداز ہونے کی پیش گوئی ۔ ٹھٹھہ، بدین، سجاول، […]

تحریک انصاف کیلئے بڑادھچکا، پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے۔ پشاور سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی انجینیئر فہیم نے کہا ہے کہ عمران خان جو کہتا ہے وہ کرتا نہیں، عمران خان نے اداروں کو مضبوط کرنے کا کہا تھا، […]

حکومت نے بجلی کے بلوں میں ٹیکسز واپس لینے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء عابد شیرعلی نے کہا ہےکہ بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کو ریورس کررہے ہیں، عوام آئندہ چند دنوں میں اچھی خبر سنیں گے، عمران خان نے کینسر کے مریضوں کی تصاویر دکھا کر […]

عمران خان اور تحریک انصاف پر پابندی ، حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟ اعلان نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پی ٹی آئی اور عمران خان پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی ارکان کی نااہلی سے متعلق بھی دیکھا جائے گا۔   مطالبہ […]