تیزہوائوں اور بارشوں کیلئے تیار رہیں، محکمہ موسمیات نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کےمطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر ، شمال مشرقی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں مطلع جز وی ابر آ لو د رہنے کے علا وہ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کے ترجمان اوورسیز نے سمندر پار کشمیری اور پاکستانیوں سے متاثرین سیلاب کی مدد کی اپیل کر دی

اسلام آباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر کے ترجمان اوورسیز کشمیریوں اور پاکستانیوں سے متاثرین سیلاب کی دل کھول کر مدد کرنے کی اپیل کر دی ۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان وزیراعظم توصیف عباسی نے کہا کہ حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں نے […]

پیٹرول 300روپے فی لیٹر ملنا شروع ہو گیا

نوشہرہ (پی این آئی)نوشہرہ میں پیٹرول پمپ مالکان نے من مانے نرخ وصول کرنا شروع کر دیے۔نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے شہریوں نے بتایا کہ پیٹرول 300 روپے لیٹر ملنا شروع ہوگیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہےکہ شہر میں موجود بینکوں کی اے ٹی […]

بلوچستان میں سیلابی ریلوں سے مزید 6 ڈیم ٹوٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان میں سیلابی ریلوں سے مزید 6 ڈیم ٹوٹ گئے۔ زیارت، پشین اور مستونگ کے علاقوں میں کئی آبادیاں ڈوب گئیں۔زیارت میں مواصلاتی نظام معطل ہوگیا جبکہ نصیرآباد میں بولان قومی شاہراہ پر پنجرہ پل کو سیلابی ریلے نے تباہ کردیا۔ایدھی […]

صوبائی حکومت کا تمام سرکاری عمارتیں سیلاب متاثرین کیلئے کھولنے کا اعلان

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا(کےپی) محمود خان نے تمام سرکاری عمارتیں سیلاب متاثرین کے لے کھولنے کا اعلان کردیا۔صوبائی وزیر کامران بنگش کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان نے سرکاری عمارتیں متاثرین کے لیے کھولنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ کامران بنگش کا کہنا ہے […]

دل خون کے آنسو رو رہا ہے، مشکل کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑوں گا، عمران خان سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئے

ڈیرہ اسماعیل خان ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ حالیہ سیلاب سے نقصانات پر دل خون کے آنسو رورہا ہے، بارشوں سے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں، […]

شدید بارشوں اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال، چاروں صوبوں میں پاک فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی )وزارت داخلہ نے شدید بارشوں اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال کے پیش نظرسویلین حکومت کی مدد کیلئے چاروں صوبوں میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی جبکہ وزیرداخلہ نے کہاہے کہ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت سویلین حکومت […]

چاروں صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 900 سے زائد اموات، لاکھوں افراد فوری امداد کے منتظر، لاکھوں کی تعداد میں مویشی بھی پانی میں بہہ گئے

اسلام آباد /پشاور /کراچی پاکستان کے چاروں صوبوں کے مختلف علاقے سیلاب کی زد میں آگئے، اب تک 900 سے زائد اموات ہوچکیں، لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے اور فوری امداد کے منتظر ہیں جبکہ لاکھوں کی تعداد میں مویشی بھی پانی میں بہہ گئے […]

آزاد کشمیر، سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان پر شہریوں سے بھر پور کردار ادا کرنے کی اپیل

مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ بڑے پیمانے پر جانی ومالی نقصان کا عظیم سانحہ قرار دیتے ہوئے متاثرین کی ہر سطح پر ہر ممکنہ مدد یقینی بنانے کے لیے شہریوں سے اپنا […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سوئی ناردرن گیس کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن کا انعقاد

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے زیرِ اہتمام جمعہ، 26 اگست کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کراچی میں کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقد ہوا۔ اس موقع پر مینیجنگ ڈائریکٹر، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ علی جے ہمدانی نے تجزیہ کاروں، سرمایہ […]

شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی وارننگ، سوات اور چارسدہ میں ایمرجنسی نافذ

سوات/پشاور (این این آئی)صوبائی مینجمنٹ ڈیزاسٹر اتھارٹی (پی ڈی ایم) کی جانب سے دریائے سوات میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع سوات میں فوری طور پر 30 اگست تک رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔یہ فیصلہ نیشنل […]